Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سینیٹرنسرین جلیل اورکنورخالدیونس کی افغان قونصلیٹ جنرل شاہ احمد سعید سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سینیٹرنسرین جلیل اورکنورخالدیونس نے گذشتہ روزکراچی میں متعین افغان قونصلیٹ جنرل کے دفترکادورہ کیااور قونصلیٹ جنرل شاہ احمد سعیدسے ملاقات کرکے افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گاؤں میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افرادکے جاں بحق ہونے پر قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا
Read More
Posted on:
06 May 2014
ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا شہید کو وادی اسلام سرجانی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189کے کارکن محمد رضا شہید کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان سرجانی ٹاؤن میں واقع وادی اسلام قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے
Read More
Posted on:
06 May 2014
پیوند کاری کی صورت میں بیرونِ ملک جانیو الا سرمایہ ملک کی گرتی ہوئی معیشت کے منہ پر طمانچہ اور ماہرین کی کھلم کھلا تضحیک ہے، کشور زہرا
ٍٍمتحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اعضاء ناکارہ ہوجانے کے باعث پیوند کاری کی صورت میں بیرونِ ملک جانیو الا سرمایہ ملک کی گرتی ہوئی معیشت کے لئے نقصان دہ اورماہرین کی کھلم کھلا تضحیک ہے
Read More
Posted on:
06 May 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا ایک مشترکہ اجلاس پیرکی شام ہو اجس میں ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے دیئے جانے والے 72 گھنٹے کے الٹی میٹم پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، سابق وفاقی وزیرداخلہ اورپی پی پی اوورسیز کے صدرسینیٹر رحمان ملک اور دیگر اعلیٰ حکام کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کی منصفانہ تحقیقات اور لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے کرائی جانے والی یقین دہانی پر تفصیلی غوروخوص کیا گیا۔
Read More
Posted on:
06 May 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی والدہ محترمہ نسیم بیگم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
06 May 2014
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر رشید گوڈئل اور حق پرست ارکان اسمبلی کا قومی اسمبلی اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابط کمیٹی کے ڈپٹی کنونیروحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر رشید گوڈئل اورارکان قومی اسمبلی نے کراچی میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور تین درجن سے زائد لاپتہ ہونے والے کارکنان کیخلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ واک آؤٹ کے بعد
Read More
Posted on:
05 May 2014
محمد رضا کا قتل بزدلانہ کارروائی ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا ولد احمد حسن کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
05 May 2014
رابطہ کمیٹی اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیوایم کے الٹی میٹم کو مؤخرکرنے یا نہ کرنے کے حوالہ سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 May 2014
اے پی ایم ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں شہید سلمان مشتاق کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکن اور جامعہ کراچی شعبہ سیاسیات فائنل ایئر کے طالبعلم سلمان مشتاق شہیدجنہیں گزشتہ دنوں سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کردیا گیا تھا ان کے کے ایصال ثواب کے لئے اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام جامعہ کراچی آرٹس لابی میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
Read More
Posted on:
05 May 2014
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن محمد رضا کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189کے کارکن محمد رضا ولد احمد حسن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 May 2014
...
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
...
News
9041
to
9050
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us