Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان انوار احمد خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان انوار احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے انوار احمد خان نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے لئے جو خدمات انجام دیں ہے ان کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا 
Read More    Posted on: 03 May 2014
ماورائے عدالت ہلاکتوں نے قوم کے ضمیر کو جھنجوڑ دیا ہے ۔ ایم کیو ایم امریکہ
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے ایم کیو ایم کے چار کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کی انتہائی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 03 May 2014
کوہاٹ پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی فرحان بنگش پر حملے اورنہیں تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث تمام عناصرکو فی الفور گرفتار کیاجائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوہاٹ پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی فرحان بنگش پر حملے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس حملے میں ملوث عناصر کو آزادی صحافت اور حق و سچ کا مخالف قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 03 May 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نعمان شاہ اور ہمدرد محمد ادریس ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردو ں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-Bکے کارکن نعمان شاہ اور ایم کیوایم کے ہمدرد و العلم اسکول کے مالک محمد ادریس ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 03 May 2014
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نعمان شاہ اور ہمدرد محمدادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن نعمان شاہ ولد قمر شاہ اور ایم کیوایم کے ہمدرد اور العلم اسکول کے مالک محمد ادریس ایڈووکیٹ کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 03 May 2014
افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتیں انسانی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گاؤں میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 03 May 2014
رابطہ کمیٹی کی رکن اور حق پرست سینیٹر محترمہ نسرین جلیل کا کراچی میں متعین افغانستان کے قونصل جنرل شاہ احمد سعید سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن و حق پرست سینیٹر محترمہ نسرین جلیل نے کراچی میں متعین افغانستان کے قونصل جنرل شاہ احمد سعید سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے سینکڑوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ۔
Read More    Posted on: 03 May 2014
پاکستان کے قیام کی جدو جہد اور اس کی تعمیر و ترقی میں صحافیوں کا کردار اور قربانیاں پوری قوم کے سامنے ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ آج کے جدید دور میں صحافیوں اور صحافتی ذرائع ابلاغ کی اہمیت کو کسی طور نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،پاکستان کے قیام کی جدو جہد اور اس کی تعمیر و ترقی میں صحافیوں کا کردار اور اس صحافتی جدو جہد میں انکی قربانیاں پوری قوم کے سامنے ہے اور ایم کیو ایم ملک کے لیے صحافیوں کے مثبت کردار اور انکی قربا نیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔
Read More    Posted on: 03 May 2014
ڈی آئی خان میں شوگرمل کے ز ہریلے مواد کے باعث مزدوروں کی ہلاکتوں کا فوری نوٹس لیا جائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے رمک میں واقع نالے میں شوگرمل کازہریلا موادپھینکنے کی شدید مذمت کی ہے اور زیریلے مواد کے باعث متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 03 May 2014
کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات، لاپتا کارکنان کی فی الفور بازیابی، انسانیت سوز تشدد بند کرنے اور اس ضمن میں تمام آئینی، قانونی اور عدالتی تقاضے پورے کرنے کیلئے حکومت کو ایم کیوایم کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے چار کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات ، تمام جبری حراست میں لئے گئے لاپتا کارکنان کی فی الفور بازیابی ، انسانیت سوز تشدد کی بند کرنے اور اس ضمن میں تمام آئینی ، قانونی اورعدالتی تقاضے پورے کرنے کیلئے حکومت کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کو ہدایت دیں کہ وہ اپنی نگرانی میں ایم کیوایم کے چار کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر کمیشن بنائیں تاکہ یہ حقائق منظر عام پر
Read More    Posted on: 02 May 2014

Urdu News Archive