Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مولاناحسرت موہانی کاشماران عظیم ہستیوں میں ہوتاہے جو صدیوں میں پیداہوتی ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ رئیس الاحرار مولاناحسرت موہانی کاشماران عظیم ہستیوں میں ہوتاہے جو کسی بھی قوم میں صدیوں میں پیداہوتے ہیں جواپنی زندگی کسی نیک مشن ومقصد، اورمظلوموں کے حقوق انصاف کے حصول اورلوگوں کوغلامی سے نجات کے لئے وقف کردیتے ہیں۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایک عام پاکستانی کو دی جانے والی سہولت سے بھی جناب الطاف حسین کو محروم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کونیکوپ کارڈاور پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرناایم کیوایم کے7سینیٹر ز، 25ایم این ایز ، 52ایم پی ایزاور کروڑوں چاہنے والے عوام کا استحقا ق مجروح کرنے کے مترادف ہے اور یہ عمل پاکستان کے آئین کے بھی سراسر خلاف ہے ، آئین پاکستان ہر پاکستانی کو یہ یقین دلاتاہے کہ بغیر کسی امتیازی سلوک کے پاکستان کے تمام شہریوں کے مساویانہ حقوق ہیں اور پاکستان کا قومی شناختی حاصل کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
سینئر سیاستدان کامریڈ جام ساقی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ، جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستدا ن کامریڈ جام ساقی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کامریڈ جام ساقی کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ رب العزت جام ساقی صاحب کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
جناب الطاف حسین کے نظریے کی سچائی کو دیکھ کر ملک بھر سے محروم عوام ایم کیو ایم میں شامل ہو رہے ہیں ،امین الحق
عوامی نیشنل پارٹی کے پرانی سبزی منڈی کے ذمہ داران کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔اے این کی کے وفد نے شمولیت کا اعلان پیر کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کے دورا ن کیا ۔شمولیت اختیار کرنے والو ں میں PSFایسٹ کے سابقہ صدر او ر یوسی 4وارڈ پرانی سبزی منڈی کے صدر فضل رحیم ،جوائنٹ صدر کامران خان ، نائب صدر غلام رسول اور فنا نس سیکریٹری یوسی 4وارڈ پرانی احمد زمان شامل ہیں ۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
قائد تحریک الطاف حسین سے پاکستانی ہونے کا حق کوئی طاقت نہیں چھین سکتی۔ آرگنائزرایم کیو ایم امریکہ جنید فہمی
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی و اراکین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کےNICOP کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء میں رکاوٹیں ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عمل کوپاکستان کے آئین اور قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر منظور میمن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل اوڈاکٹر منظور میمن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں ڈاکٹر ز ، انجینئرز ، وکلاء ، صحافیوں سمیت دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنی والی مشہور و معروف شخصیات کو توا تر کے ساتھ نشانہ بنایا جانا انتہائی افسوس ناک بات ہے
Read More
Posted on:
13 May 2014
ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ کے کارکن گوہر علی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 133-Bکے کارکن گوہر علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
12 May 2014
قائدتحریک الطاف حسین کے قومی شناختی کارڈکی درخواست پر کارروائی کرنے والے نادراکے عملے کومعطل کرنے کی اطلاعات افسوسناک ہیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک الطاف حسین کے قومی شناختی کارڈکے اجراء کی درخواست پر کارروائی کرنے پر وزارت داخلہ کی جانب سے لندن ہائی کمیشن میں تعینات نادراکے عملے کومعطل کرنے کی اطلاعات پرسخت افسوس کااظہارکیاہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نادراکے عملے کے خلاف کارروائی کی اطلاع قائدتحریک الطاف حسین کوملی تو انہیں بھی انتہائی دکھ پہنچا ہے کہ موجودہ حکومت ایم کیوایم کے خلاف ایسے اقدامات پر کیوں اترآئی ہے جوملک میں مزید انتشار اور بے چینی کاسبب بنیں گے۔
Read More
Posted on:
12 May 2014
ملک دشمن عناصر عوام کے مذہبی جذبات سے کھیل کرملک کو تباہی کے دہانے پر دھکیلنا چاہتے ہیں، احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم جناب قائد تحریک الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق اپنے آغاز سے ہی ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور انتہائی پسندی کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز عماریہ سوسائٹی ملیر میں ’’ جشن محسنین اسلام ‘ ‘ کے نام سے منعقدہ محفل منقبت کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
12 May 2014
ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ کے کارکن نور محمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی وموومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایلڈرز ونگ نیو کراچی سیکٹر یونٹ143/A کے سینئر کارکن نور محمد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 May 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8991
to
9000
of
13191
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us