Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کی ایسٹر کے موقع پر رومن کیتھولک چرچ سینٹ پیٹرک میں بشپ جوزف کُڈز اور چرچ آف پاکستان کے بشپ صادق ڈانیل سے ملاقات


ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کی ایسٹر کے موقع پر رومن کیتھولک چرچ سینٹ پیٹرک میں بشپ جوزف کُڈز اور چرچ آف پاکستان کے بشپ صادق ڈانیل سے ملاقات
 Posted on: 4/20/2014
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کی ایسٹر کے موقع پر رومن کیتھولک چرچ سینٹ پیٹرک میں بشپ جوزف کُڈز اور چرچ آف پاکستان کے بشپ صادق ڈانیل سے ملاقات 
اقلیتی امور کمیٹی نے بشپ صاحبان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے ایسٹر کی مبارکباد دی، ایسٹرکیک اور پھول پیش کئے 
کراچی ۔۔۔20، اپریل 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام ، جوائنٹ نچارجز پطرس ، ندیم انور اور اراکین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی عارف بھٹی کے ہمراہ رومن کیتھولک چرچ سینٹ پیٹرک میں بشپ جوزف کُڈز اور چرچ آف پاکستان کے بشپ صادق ڈانیل سے ملاقات کی اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایسٹر کی دلی مبارکباد دی ۔ ملاقات میں اقلیتی امور کمیٹی نے بشپ صاحبان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں اور اس کے فروغ کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے بشپ صاحبان کو جناب الطاف حسین کی طرف سے ایسٹر کیک اور پھول بھی پیش کئے ۔ملاقات میں بشپ صاحبان نے ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے وفد کا خیر مقدم کیا اور ایسٹر کے موقع پر یاد رکھنے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین سے دلی تشکر کا اظہار بھی کیا ۔ 

9/29/2024 12:12:21 AM