Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے شہید کارکن سید جاوید کے بڑے بھائی سید شاہد علی، قصبہ علیگڑھ کے کارکن پرویز حسین کے والد صغیراحمد ،ایلڈرز ونگ لیاقت آبادکے کارکن فضل الرحمن کی اہلیہ محترمہ رقیہ فضل ، گھگھریو سی07کے کارکن اقبال کوسو کے والد عبد المجید کوسو ، فیڈ رل بی ایریا سیکٹرکے کارکن کاشف کی والدہ محترمہ مسرت رفیع ،لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن عقیل احمدکی والدہ محترمہ حورن بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لئے بلند درجات کی دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2014
ایم کیو ایم کی کارکن نذیرن بیگم اور سید شاہد علی کے انتقال پر جناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے ایم کیوایم خواتین ونگ لائنز ایریا سیکٹر کی کارکن نذیرن بیگم اور یونٹ 131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن سید شاہد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
31 May 2014
سندھی روزنامہ پاک کے نیوز ایڈیٹر کبیر خانزادہ کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ’’سندھی روزنامہ پاک ‘‘ کے نیوز ایڈیٹر کبیر خانزادہ کے والد نظیر احمد خانزادہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2014
شیخوپورہ مرید کے روڈ پر اسکول وین حادثے کے نتیجے میں متعدد طالبعلموں کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شیخوپورہ مرید کے روڈ پر تیز رفتاری کے باعث اسکول وین اُلٹنے کے نتیجے میں متعدد معصوم طالبعلموں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
31 May 2014
حق پرست خواتین ارکان سندھ اسمبلی کی لاہور میں فرزانہ پروین کے انسانیت سوز قتل کی شدید مذمت
حق پرست خواتین ارکان سندھ اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر 25سالا حاملہ خاتون فرزانہ پروین کے انسانیت سوز قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
31 May 2014
ایم کیو ایم کے شہید کارکن سلمان مشتاق شہید کا فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33میں منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کے ماورائے عدالت قتل ہونے والے کارکن اور جامعہ کراچی کے طالبعلم سلمان مشتاق شہید کی فاتحہ چہلم کا اجتماع اسکیم 33 شاز بنگلوز میں واقع مسجد کوثر میں گزشتہ روز منعقد ہوا ۔فاتحہ چہلم کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی ،حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی، حق پرست صوبائی مشیر سید فیصل علی سبزواری ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ،ایم کیو ایم کے مختلف شعب�ۂ جا ت کے ذمہ داران ، مختلف سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان ،اہل علاقہ اور شہید کے اہل خانہ و رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔فاتحہ چہلم کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
31 May 2014
ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچو ہو کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستاراور سید شاکر علی سے ملاقات
ڈسٹرکٹ بار جیکب آبا د کے نو منتخب صدر احمد نواز پیچوہو نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈٖاکٹر فاروق ستار اور سید شاکر علی سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
31 May 2014
ڈپٹی کمشنرکورنگی کی گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنرکورنگی کی گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اور اس واقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
31 May 2014
عوامی مسائل کے حل کے لئے قائدتحریک الطا ف حسین کی ہدایت کی روشنی میں رابطہ کمیٹی اورحق پرست نمائندوں کاہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں عوام کے مسائل کوجنگی بنیادوں پرحل کرنے کے لئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست عوامی نمائندوں کا ایک مشترکہ اجلاس گذشتہ روزخورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں منعقدہواجس میں پانی،بجلی ،صحت وصفائی ،بہترسفری سہولیات اورامن وامان کی صورتحال سمیت عوام کودرپیش دیگربنیادی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا اور قائدتحریک الطاف حسین کے ویژن کے مطابق ان کے فوری حل پرزوردیاگیا
Read More
Posted on:
31 May 2014
ذہنی و جسمانی لحاظ سے صحت مند افراد اپنی قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کسی بھی معاشرے کی تہذیبی،ثقافتی اور نظریاتی ترقی کا دارومدار اس معاشرے کے نوجوانوں پر ہوتا ہے اور جن معاشروں میں نوجوانوں کی صحت، فلاح اور ترقی کو اہمیت دی جاتی ہے وہ قومیں دنیا میں کامیاب ہوتی ہیں اور ایسی قوموں کو تاریخ ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد رکھتی ہے ۔عالمی یوم انسداد تمباکونوشی کے موقع پر خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے ملک کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Read More
Posted on:
31 May 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8851
to
8860
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us