Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِ تعزیت


ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِ تعزیت
 Posted on: 4/27/2014
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِ تعزیت
کراچی :۔۔۔27اپریل 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ122-Bکے کارکن محمد عابد غوری کے والد محمد رمضان غوری، لیاقت آباد سیکٹریونٹ 162کے شہید کارکن عمران جمیل کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم، ملیر سیکٹر یونٹ 102کے شہید کارکن سید اشرف علی کی بہن محترمہ زیب النساء ، لاڑکانہ زون سٹی یونٹ Bکے کمیٹی ممبر امام الدین گاڈھی کے والد اور ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ ٹاؤن یوسی 07&08کے ممبرمحمد رشیدکی والدہ محتر مہ سوسم جان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔(آمین)

9/29/2024 12:15:01 AM