Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بھائی اور اورنگی ٹاﺅن سیکٹر کے کارکن کے والد کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بھائی اور اورنگی ٹاﺅن سیکٹر کے کارکن کے والد کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 4/26/2014
ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بھائی اور اورنگی ٹاﺅن سیکٹر کے کارکن کے والد کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔26، اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کی مرکزی کمیٹی کے رکن ضیاءالدین کے بھائی محمد الیاس اور ایم کیوایم اورنگی ٹاﺅن سیکٹر یونٹ 126کے کارکن بلال خان کے والد حبیب خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی ٰمقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/29/2024 12:17:25 AM