Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سکھ برادری کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان کی نارائن پورہ میں واقع گردوارہ ’’ گرنتھ صاحب ‘‘ میں سکھ برادری کے رہنما چےئرمین سردار رمیش سنگھ ، وائس چےئر مین سرداربھولا سنگھ اور گردوارے کے پر دھان سردار بشن کاکا سنگھ سے ملاقات کی۔رابطہ کمیٹی نے سکھ برادری کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
28 May 2014
قائدِ تحریک الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے امریکہ کے اٹھارہ شہروں میں ریلیوں کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیرِاہتمام قائدِتحریک الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے واشنگٹن ،نیویارک، نیوجرسی، شکاگو، ہیوسٹن، اٹلانٹا، لاس اینجلز،ڈیلاس اور ڈیٹرائٹ سمیت ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اٹھارہ شہروں میں ریلیاں منعقد کی گیءں۔ جس میں شریک کارکنان نے قائدِ تحریک الطاف حسین سے اپنے غیر متزلزل وفا کے عہد کی تجدید کی۔
Read More
Posted on:
27 May 2014
خادمِ حرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کا مشکور ہوں کہ انہوں نے عبد العزیز الغدیر جیسا سعودی سفیر پاکستان کو دیا، صوبائی وزیرِصنعت و تجارت رؤف صدیقی
صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے سعودی کونسلیٹ کی جانب سے منعقد کی گئی سعودی سفیرعبد العزیز الغدیر کی الوداعی تقریب میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
27 May 2014
ربوہ میں شہریوں کورضاکارانہ طورپرعلاج معالجہ فراہم کرنے کیلئے امریکہ سے آنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر مہدی علی کاقتل قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب کے شہر ربوہ میں شہریوں کورضاکارانہ طورپرعلاج معالجہ فراہم کرنے کیلئے امریکہ سے آنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر مہدی علی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
27 May 2014
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات بہتربنانے پر اتفاق کئے جانے کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات بہتربنانے پر اتفاق کئے جانے کاخیرمقدم کیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ بھارت سے تعلقات بہتربنانے کاعمل خوش آئند ہے۔تاہم دیر پا امن اور خوشگوار تعلقات کیلئے یہ بھی ناگزیر ہے کہ کشمیر سمیت پاکستان او ربھارت کے مابین تصفیہ طلب تمام تنازعات کو بھارتی قیادت کے سامنے اٹھا یا جائے
Read More
Posted on:
27 May 2014
سوگوار کا رکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہا رتعزیت
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے کارکن راؤ محمد شریف کے والد راؤ کرم دین، صوبا ئی تنظیمی کمیٹی کشمیرکے ڈسٹرکٹ ممبر محمد اشر ف کی کمسن بیٹی اورہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن فیاض خان کے بھائی نواز خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا
Read More
Posted on:
27 May 2014
فرسودہ جاگیردارانہ نظام ،کرپٹ سیاسی کلچر اورپاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فرسودہ جاگیردارانہ، بے لگام سرمایہ دارانہ نظام اورکرپٹ سیاسی کلچر کاجاری رہنا پاکستان کی سلامتی وبقاء کیلئے سنگین خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ۔ ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ ، بے لگام سرمایہ دارانہ ، غیرمنصفانہ نظام اور کرپٹ سیاسی کلچرکا خاتمہ ہی نئے ،مستحکم ، مضبوط اورترقی یافتہ پاکستان کاسنگ بنیاد ثابت ہوگا۔یہ بات انہوں نے منگل کی صبح رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کے روزمرہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
27 May 2014
اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب ہاؤس لاہور میں کارکنان نے اپنے لہوسے چراغ روشن کیئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں ذمہ داران و کارکنان نے اپنے لہو سے چراغ روشن کیئے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
26 May 2014
قائدتحریک الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے مولانامحمدطیب طاہری کی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی سے ملاقات
جماعت اشاعت توحیدسنّت پاکستان کے امیراورممتازمذہبی اسکالرمولانامحمدطیب طاہری نے پیرکے روزمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی ، رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی ، میاں عتیق اورحق پرست صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی سے خورشید بیگم سیکرٹیریٹ عزیزآبادمیں ملاقات کی
Read More
Posted on:
26 May 2014
پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایم کیو ایم کی اظہار یکجہتی ریلی کا خیر مقدم
جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 25مئی کو تبت سینٹر پرعظیم الشان یکجہتی ریلی کی کامیابی پردنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زبردست مبارکباد اور خیر مقدم کیا گیا ہے ۔جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے اور اسے بین القوامی مبصرین کی جانب سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور اہم ریلی قرار دیا جا رہا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2014
...
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
...
News
8881
to
8890
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us