متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی چمن مال روڈ پر بم دھماکے کی مذمت
جناب الطاف حسین کی واقعہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی جلد و مکمل شفایابی کیلئے دعا اور اظہار ہمدردی
عوام اپنے اطراف میں مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں ، دہشت گردی کو قومی اتحاد کے ذریعے ختم کیاجاسکتاہے