Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاقت آبادمیں شاندارجلسہ عام ان لوگوں کے منہ پر زوردارطمانچہ ہے جو کہہ رہے تھے کہ ایم کیوایم ختم ہوگئی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لیاقت آبادمیں ایم کیوایم کا شاندارجلسہ عام ان تمام تجزیہ نگاروں کے منہ پر زوردارطمانچہ ہے جو یہ کہہ رہے تھے کہ ایم کیوایم ختم ہوگئی ہے اور عوام نے الطاف حسین کاساتھ چھوڑدیاہے۔انہوں نے یہ بات ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم کے کارکنوں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقدکئے جانے والے میوزیکل پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Apr 2015
لیکر پہلا پہلا پیار سندھ کی نگر ی میں آیا ہے کوئی جادو گر ‘‘ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباد فلائی اوور پر ایک بہت بڑے جلسے عام سے خطاب کیااس دوران انہوں نے انتہائی خوش گوار موڈ میں یہ گانا گایاکہ ’’ لیکر پہلا پہلا پیار سندھ کی نگر ی میںآیا ہے کوئی جادو گر ‘‘ لیکر سچاسچاپیار ،لیکر اچھا سا پیغام ،لیکر سچا سا پیغام سندھ کی نگری میںآیا ہے کوئی جادو گر ‘‘ جس پر حاضرین جلسہ خصوصاً خواتین نے بھی ساتھ گایاجس کی وجہ سے خوشگوار ماحول بن گیا۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
خدارا ہماری حب الوطنی پر شک کرناچھوڑدیں اورغلط فہمیوں کاخاتمہ کرلیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اسٹیبلشمنٹ اورتمام ارباب اختیارسے کہاہے کہ خدارا ہمیں بھی برابرکاپاکستانی سمجھیں ،ہماری حب الوطنی پر شک کرناچھوڑدیں اورخداراغلط فہمیوں کاخاتمہ کرلیں۔آئیے محبت واخوت کے ایک نئے باب کاآغاز کرتے ہیں،جوہم سے غلطیاں ہوئیں آپ انہیں بھلادیجئے، جوآپ نے کیاہم اسے بھول جاتے ہیں،آئیے محبتوں کانیاسفرشروع کرتے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کااظہارقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246پرہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آج لیاقت آباد فلائی اوورپرہونے والے جلسہ عام سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ عام میں لاکھوں افرادنے شرکت کی جن میں نوجوانوں اوربزرگوں کے ساتھ ساتھ خواتین اوربچوں کی بہت بڑی تعداد شامل تھی
تصاویر
وڈیو
جیو
اب تک
آج ٹی وی
وقت نیوز
سماء
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
انشاء اللہ تعالیٰ 23اپریل کو کنورنوید جمیل کی جیت کی شکل میں صبرکا پھل مل جائے گا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کارکنان وعوام سے کہا کہ وہ تھوڑ ا اورصبرکرلیں الیکشن میں صرف چاردن رہ گئے ہیں اگر آپ کو کوئی گالی دے تو آپ اس کے جواب میں کسی کوگالی نہیں دیں انشاء اللہ تعالیٰ 23اپریل کو کنورنوید جمیل کی جیت کی شکل میں اللہ تعالیٰ آپ کوصبرکا پھل دے گا ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
کراچی کو پیسہ بھیک کی طرح دیاجا تا ہے حالانکہ ہونا یہ چاہئے کہ کراچی کے لوگ انہیں پیسہ بھیک کی طرح دیں، نامزد حق پرست امیدوار کنو ر نوید جمیل ایڈووکیٹ
این اے 246کی نشست پرنامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا جلسہ پورے پاکستان کا جلسہ نہیں ہے یہ جلسہ پورے کراچی کا جلسہ بھی نہیں ہے ، یہ جلسہ پورے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا جلسہ بھی نہیں ہے بلکہ یہ جلسہ صرف این اے 246کا جلسہ ہے اور اس جلسے میں اتنے لوگ موجود ہیں جتنے لوگ اگر جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی پاکستان تو کیا پوری دنیا سے اپنے لوگ بلا لے تو اتنا بڑا جلسہ نہیں کرسکتیں
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
ضمنی الیکشن کے دن اصل مقابلہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے کہ نمبر ٹو کون ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ،عظیم فاروقی اور حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ عصبیت پسندی اتنی آگئی کہ ہمیں کالے کلوٹے ، بھوکے ننگے اور زندہ لاشیں کہاجاتا ہے ، ضمنی الیکشن کے دن اصل مقابلہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے کہ نمبر ٹو کون ہوگا ۔ ایم کیوایم کے مخالفین کے پاس بہانہ پتلی گلی ڈھونڈے کا ہے اور اشتعال انگیزی کرکے مخالفین آخری دنوں میں بھی انتخابی عمل کو خراب کرنے کی کوشش کریں گے
وڈیو
خالد مقبول بھائی
حیدرعباس بھائی
فاروق ستار بھائی
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
انتخابی جلسہ،جھلکیاں
حلقہ این اے 246کے سلسلے میں ایم کیو ایم کاکریم آبادفلائی اوورپر عظیم الشان انتخابی جلسہ ۔ کریم آباد فلائی اوور کی وسیع و عریض دونوں اطراف کی سڑکوں پر جلسہ گا ہ قائم کیا گیا تھا۔ سڑک کے ایک جانب خواتین اور دوسری جانب مردوں کے لئے فرشی نشستوں کا انتظام کیا گیا تھا۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
میڈیا کے نمائندے تنقید کریں لیکن ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹے الزامات لگا کر پگڑیاں نہ اچھالیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا ہے کہ آپ الطاف بھائی اورایم کیوایم پر جتنی چاہیں تنقید کریں یہ آپ کا حق ہے ، ہم آپ کے اس حق کا احترام کرتے ہیں لیکن خدارا ریٹنگ بڑھانے کی خاطر یا پسند نہ پسند کی بنیاد پر جھوٹے الزامات لگا کر لوگوں کی پگڑیاں نہ ا چھالیں ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افراد کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افرادکو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ لیاقت آباد میں این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
اے آر وائی نیوز چینل کے روح رواں حاجی جان محمد کی اہلیہ محترمہ مریم بائی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آر وائی نیوز چینل کے روح رواں حاجی جان محمد کی اہلیہ محترمہ مریم بائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6131
to
6140
of
13193
Urdu News Archive
Open Letter from Altaf Hussain to Chief of Army Staff General Asim Mun
...
27 Feb 2025
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us