Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے صدراور این اے 246سے امیدوارمحفوظ یارخان ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں اجتماع میں اعلان
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے صدراورقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246سے امیدوارمحفوظ یارخان ایم کیوایم کے امیدوارکنورنویدکے حق میں دستبردارہوگئے ہیں اورایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ اس بات کااعلان انہوں نے اتوار شب جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں اجتماع میں عوام کے سامنے کیا۔اس موقع پر ایم کیوایم کے امیدوارکنورنوید اوررابطہ کمیٹی کے دیگرارکان بھی موجودتھے جبکہ جناب الطاف حسین فون پر موجودتھے۔ محفوظ یارخان نے ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان کیا تو
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں متعددافراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ کا اظہار
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
جماعت اسلامی کی پوری سیاسی زندگی اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کی حیثیت سے گزری ۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جس جماعت اسلامی کی پوری سیاسی زندگی اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کی حیثیت سے گزری ہو اورجوجہاد کے نام پرامریکہ کی جنگ لڑنے کے عوض اس سے بوریوں میں بھربھرکرڈالرلیتی رہی ہواس جماعت کے امیرکوایم کیوایم پرالزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
آل پاکستان سنی تحریک کا حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدوا ر کنور نوید جمیل کی بھر پور حمایت کا اعلان

آل پاکستان سنی تحریک نے ضمنی انتخاب برائے حلقہ این اے 246میں جناب الطاف حسین کے نامزد حق پرست امیدوا ر کنو نوید جمیل ایڈوکیٹ کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا حلقہ این اے 246میں حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان
تحریک نفاذ فقۂ جعفریہ نے حلقہ این اے 246کیلئے نامز د امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کو ضمنی انتخابات میں اپنی بھر پور حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ۔کنور نوید جمیل کی حمایت کا اعلان تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ ، عزیزآباد میں حق پرست نامزد امیدوار سے ملاقا ت کے دوران کیا ۔اس موقع پر ایم کیو ایم کی علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و اراکین بھی انکے ہمراہ تھے جبکہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد میں چےئر مین پولیٹیکل سیل سندھ سید انور حسین جعفری، صوبائی صدر سندھ علامہ سید وقار حسن تقوی،کراچی ڈویژن کے صدر سید بدر علی تر مذی، علامہ ڈاکٹر صفدر حسین رضوی، مولانا جمشید نقوی اور منیر حسین نقوی شامل تھے
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
انجمن ذاکرین محمد و آل محمد کے صدر سید محسن کاظمی کی جانب سے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کنور نوید جمیل ایڈووکیٹ کی بھر پور حمایت کا اعلان ۔
 انجمن ذاکرین محمد و آل محمد کے وفد نے حق پرست امیدوار کنو رنوید جمیل ایڈووکیٹ کی ضمنی الیکشن میں کامیابی کیلئے دعا بھی کی ۔
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
روزنامہ ڈان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور سابق سیکریٹری جنرل اے پی این ایس مسعود حامد کے سفاکانہ قتل پرالطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈیفنس میں روزنامہ ڈان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور سابق سیکریٹری جنرل اے پی این ایس مسعود حامد کے سفاکانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
اہلحدیث رابطہ کونسل پاکستان کراچی نے ضمنی الیکشن این اے 246کی نشست پرنامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنو رنوید جمیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
اہلحدیث رابطہ کونسل پاکستان کراچی نے ضمنی الیکشن این اے 246کی نشست پرنامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنو رنوید جمیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ اعلان اہلحدیث رابطہ کونسل پاکستان کراچی کے صدر علامہ مرتضی خان رحمانی نے علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد کے ہمراہ گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد و اراکین سے ملاقات کے دوران کیا ۔علماء
Read More    Posted on: 19 Apr 2015
ایم کیوایم نے تمام ریکارڈ توڑدیے فرشی نشست پر تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ۔۔۔ ایکسپریس ، رپورٹ:عمیر علی انجم
ایکسپریس ۔۔رپورٹ: عمیر علی انجم

Read More    Posted on: 19 Apr 2015
تم کھڑے رہو، میں بیٹھوں گا ... تحریر: نذیر ناجی
تم کھڑے رہو، میں بیٹھوں گا 
تحریر: نذیر ناجی
بشکریہ۔۔روزنامہ دنیا
Read More    Posted on: 19 Apr 2015

Urdu News Archive