Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان پر قابض ہونیوالوں نے بنگالیوں کوخطرہ اور مہاجروں کے معیار کو اپنے لئے خطرہ محسوس کیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے زیر اہتمام عالمی یو م مزدور پر ملک بھر کے غریب محنت کشوں اور مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پر وقار مزدور سیمینار منعقد کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
01 May 2015
حلقہ این اے 246میں کامیاب ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل نے حلف اُٹھا لیا
حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخابات میں کامیا ہونے والے اایم کیو ایم کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ کراچی ملک کی معیشت میں 70فیصد ریونیو ادا کرتا ہے و ہ ملک کی اقتصادی شہ رگ ، معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے ، لیکن چین کی جانب سے کی جانے والی 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں کراچی کو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مکمل طورپر نظر انداز کرکے تعصب کا مظاہرہ کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
01 May 2015
گزشتہ رات ایم کیو ایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے اپنے خطا ب میں عسکری قیادت پرکوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک افواج کے سپہ سالار جناب راحیل شریف کی تعریف کی، رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جرنل عاصم باجوہ کی جانب سے ٹویٹ پیغامات کے جواب میں کہا کہ گزشتہ رات ایم کیو ایم کے قائد جناب الطا ف حسین نے اپنے خطا ب میں عسکری قیادت پرکوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک افواج کے سپہ سالار جناب راحیل شریف کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہاکہ ضرب عضب کے ساتھ ساتھ ملکی دولت لوٹنے والوں، قرضے ہڑپ کرنے والے چور ڈاکوں ، اورلیٹروں کے خلاف بھی کاروائی کریں۔انہوں نے کہاکہ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے آرمی چیف راحیل شریف کو مخاطب کر تے ہوئے کہاکہ وہ ہمارے ساتھ انصاف کریں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ تنقید نہیں بلکہ تعریف ہے۔
English
Read More
Posted on:
01 May 2015
شہر میں بعض گمراہ اور ایم کیوایم دشمن عناصر مختلف قسم کے شرانگیزی پر مشتمل ایس ایم ایس اور وال چاکنگ کررہے ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ شہر میں بعض گمراہ اور ایم کیوایم دشمن عناصر مختلف قسم کے شر انگیزی پر مشتمل SMSاور وال چاکنگ کررہے ہیں، متحدہ قومی موومنٹ ایک ذمہ دار سیاسی جماعت ہے اور وہ ایسے ہر عمل کی سختی سے مذمت کرتی ہے ۔ ایک بیان میں ر ابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موبائل فون پر ایس ایم ایس چلانے والوں اور ایم کیوایم اور مہاجروں کے حوالے سے ایسی گمراہ کن وال چاکنگ جس سے انتشار اور نفاق پیدا ہو کو جہاں بھی دیکھیں اس کی فی الفور اطلاع ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، ایم کیوایم کے مقامی ذمہ داران اور پولیس و سرکاری اہلکاروں کو دیں۔ رابطہ کمیٹی نے مزید کہاکہ شہر میں ایس ایم ایس ، وال چاکنگ کے ذریعے پھیلائی جانے والی افواہوں کا مقصد صرف اور صرف ایم کیوایم کی ساکھ کو نقصان پہچانا اور کراچی کے عوام اور امن کے خلاف تسلسل سے ہونیوالی سازشوں کا حصہ ہے
English
Read More
Posted on:
01 May 2015
عوام صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں، ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیوایم کی رابط کمیٹی کے رکن اور ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ عوام صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور انہوں نے حلقہ 246کے ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ کل بھی ایم کیوایم کے ساتھ اور آج بھی ہیں ۔ یہ بات انہوں نے ایسٹ لندن یونٹ کی تنظیم نو کے موقع پر کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
01 May 2015
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ڈی ایس پی فتح محمدسانگری اوردوپولیس اہلکاروں کی شہادت کاواقعہ قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن حدید میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی فتح محمدسانگری اوردوپولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
01 May 2015
ایس ایس پی راؤ انوار کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیادہیں،حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر رضوی نے ایس ایس پی راؤ انوار کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے الزامات کو جھوٹ اور بے بنیادقراردیا ہے اورکہاہے کہ ایم کیوا یم اس پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات سے متعلق قانونی چارہ جوئی کر یگی
Read More
Posted on:
30 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین تھوڑی دیر میں نائن زیرو پر کارکنان سے اہم خطاب کریں گے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
Read More
Posted on:
30 Apr 2015
عالمی یوم مزدور پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کش مزدوروں کو زبردست خراج تحسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عالمی یوم مزدور پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں اور مزدوروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔جناب الطا ف حسین نے مزدوروں اور محنت کشوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ محنت کش طبقہ کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
English
Read More
Posted on:
30 Apr 2015
ہم پرسالوں سے الزامات لگ رہے ہیں،لوگ الزامات کو مسترد کرچکے ہیں،عزیزآبادی
Read More
Posted on:
30 Apr 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6011
to
6020
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us