Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اورانجمن نوجوانان اسلام کے سربراہ طارق محبوب پرجیل میں بہیمانہ تشددکے نتیجے میں قتل پرالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اورانجمن نوجوانان اسلام کے سربراہ طارق محبوب کو دوران حراست جیل میں بہیمانہ تشددکرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج بھی کراچی سے تعلق رکھنے والاایک نوجوان جس نے جدوجہدشروع کی تھی اسے گرفتار کیا گیا
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
صحافی حضرات حق وسچ کاساتھ دیتے ہوئے آج کے جلسے میں شرکاء کی تعدادبیان کریں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نیصحافیوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ آئیں اوراسٹیج پرجاکرشرکاء کی تعدادکاتعین کریں اوراگراس کے باوجودبھی کوئی شرکاء کی تعدادپرغلط بیانی کریگاتومیں اس سے کہوں گاکہ کم ازکم ایک مرتبہ توانصاف سے کام لے لیتے ۔
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
لیاقت آبادفلائی اوورپرایم کیوایم کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی ؍الطا ف حسین کی سیاست کاجادوئی کرشمہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاکھوں کے پنڈال میں ایک بارپھرایک منٹ کی خاموشی طاری کرکے اپنی جادوئی سیاست کاکرشمہ دکھایااورملکی وبین الاقوامی مبصرین کوحیران کردیا۔یہ کرشمہ انہوں نے شاہراہ پاکستان لیاقت آبادفلائی اوورپرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کے مرکزی جلسہ عام کے شرکاء سے خطاب میں دکھایا
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
لیاقت آبادکریم آبادپرایم کیوایم کے انتخابی جلسہ عام کے اختتام پرآتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ18اپریل کوشاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادکریم آبادفلائی اوورپرجلسہ عام کے اختتام پرایم کیوایم لیاقت آبادسیکٹرکی جانب سے خوبصورت آتش بازی کامظاہرہ کیاگیاجس کاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام شاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادفلائی اوورپر فقیدالمثال انتخابی جلسہ عام؍مجموعی خبر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ18اپریل کوشاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادکریم آبادفلائی اوورپرقائدتحریک الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کامرکزی جلسہ عام منعقدہواجس میں این اے 246سے تعلق رکھنے والے لاکھوں حق پرست عوام نے شرکت کی۔انتخابی جلسہ عام سے ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کیااورحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ 23، اپریل کوانتخابی نشان ’’پتنگ‘‘ پرمہر لگاکر کنورنویدجمیل کوبھاری اکثریت سے کامیابی کرائیں
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفدکی طارق محبوب شہیدکی رہائشگاہ جاکرشہیدکے بھائیوں اوردیگرلواحقین سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب،عارف خان ایڈووکیٹ اورعظیم فاروقی کے ہمراہ ایم کیوایم کے نمائندہ وفدنے طارق محبوب شہیدکی رہائشگاہ جاکرشہیدکے چھوٹے بھائیوں عشرت محبوب، نصرت محبوب اورلواحقین سے ملاقات کی اورسرکاری اہلکاروں کی حراست میں سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری طارق محبوب کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیااورتھرڈڈگری ٹارچرسے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
طارق محبوب کی رینجرزکی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کیاجائے ۔ ندیم نصرت سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے مطالبہ کیاہے کہ سنی اتحادکونسل کے رہنما طارق محبوب کی رینجرزکی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کیاجائے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ طارق محبوب شہیدکے بھائیوں عشرت محبوب اورنصرت محبوب سے فون پر تعزیت کرتے ہوئے کیا۔ 
English
وڈیو  
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا سنی اتحادکونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضاسے فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے سنی اتحادکونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضاسے فون پر رابطہ کرکے ان سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماطارق محبوب شہیدکی سرکاری حراست کے دوران ہلاکت پر دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیا۔ جناب الطا ف حسین نے صاحبزادہ حامدرضاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری طارق محبوب کے بھائیوں سے بات ہوئی انہوں نے بتایاکہ طارق محبوب کو حراست کے دوران تھرڈڈگری ٹارچرکیاگیاتھاجس کے نتیجے میں ان کی ہلاکت واقع ہوئی
English
وڈیو  
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا حاجی حنیف طیب سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نظام مصطفی پارٹی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی حاجی حنیف طیب کو فون کرکے رینجرز کی حراست میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کی ہلاکت پر دلی تعزیت کی ۔
English
Read More    Posted on: 18 Apr 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا طارق محبوب کے بھائیوں عشرت محبوب اور نصرت محبوب سے ٹیلی فون پر رابطہ رینجرز کی حراست میں طارق محبوب کے بہیمانہ قتل پر اظہار مذمت اور اظہار تعزیت

English
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کی حراست میں سنی اتحاد کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری طارق محبوب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا کہ طارق محبوب شہید کے سفاک قاتلوں کو گرفتارکرکے قرارواقعی سزا دی جائے ۔
Read More    Posted on: 18 Apr 2015

Urdu News Archive