Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افراد کو الطاف حسین کی مبارکباد


حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افراد کو الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 4/18/2015
حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افراد کو الطاف حسین کی مبارکباد 
اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات کو بلند سے بلند عطا فرمائے ، شہیدوں کا خون رنگ لائے اوراللہ تعالیٰ ہمیں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے
کراچی ۔۔۔18اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین حلقہ این اے 246کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے پر رابطہ کمیٹی اور انتظامیہ کے تمام افرادکو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ لیاقت آباد میں این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے کہاکہ جنہوں نے آج کا یہ مشکل ترین انتظام کیا ہے ، اس مشکل ترین انتظام کرنے والے ایک ایک فرد کو اللہ اجر عظیم عطا کرے ۔ آپ سب کو آج کا کامیاب جلسہ مبارک ہوْ ۔ اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات کو بلند سے بلند عطا فرمائے ، شہیدوں کا خون رنگ لائے اوراللہ تعالیٰ ہمیں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے 

1/20/2025 2:27:30 PM