Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نارتھ کراچی کے ڈی ایس پی نے پی ٹی آئی کے چہرے سے نقاب اتار دی ، ترجمان ایم کیوایم
نارتھ کراچی کے ڈی ایس پی نے پی ٹی آئی کے چہرے سے نقاب اتار دی ، ترجمان ایم کیوایم  پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں پی ٹی آئی کا سرے سے کوئی دفتر ہی موجود نہیں ہے، ترجمان ایم کیوایم  کوچنگ سینٹر میں طلباء کے درمیان جھگڑے کو پی ٹی آئی نے اپنے دفتر پر حملہ قرار دیا جو کہ شرمناک ہے ، ترجمان ایم کیوایم
پی ٹی آئی کے ترجمان کا بیان جھوٹ، لغو اور شرمناک ہے،ترجمان ایم کیوایم 
عوام شرپسند عناصر پر نگاہ رکھیں اور ان کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں ،ترجمان ایم کیوایم  الیکشن میں شکست نظر آنے پر پی ٹی آئی جھوٹے الزامات اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم  ترجمان ایم کیوایم کی ایسے جھوٹے، بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات پر الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کی درخواست 
Read More    Posted on: 31 Mar 2015
جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی ،توڑ پھوڑ اور اشتعال انگیزی کے بعدضروری ہوگیا ہے کہ این اے 246کے لئے فوری طور پر ضابطہ اخلاق طے کیا جائے ، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل اور ان کے غنڈہ عناصر کی جناح گراؤنڈ میں غنڈہ گردی توڑ پھوڑ اور اشتعال انگیزی کے بعد ایم کیوایم سمجھتی ہے کہ فوری طور پراین اے 246کے حوالے سے ایک ضابطہ اخلاق طے کیا جائے، آج کی صورتحال سے پی ٹی آئی کا یہ مائنڈ سیٹ سامنے آیا ہے کہ وہ یہاں پر طاقت اور خوف کے ذریعے انتخابات میں حصہ لینا چاہتی ہے ۔
وڈیو

Read More    Posted on: 31 Mar 2015
عمران خان شدیدقسم کے الطاف فوبیامیں مبتلاہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ عمران خان شدیدقسم کے الطاف فوبیامیں مبتلاہیں اوراسی فوبیاکی وجہ سے تحریک انصاف کراچی میں کھلی غنڈہ گردی پر اترآئی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے عمران خان کواچھی طرح معلوم ہے کہ کراچی کے عوام پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہیں اورضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کوشکست فاش ہوگی اسی لئے وہ سرکاری سرپرستی میں اشتعال انگیزی ، غنڈہ گردی اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئے ہیں
Read More    Posted on: 31 Mar 2015
گرفتار شدگان اگر بے گناہ ہیں اور ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں تو ان کو فی الفوررہا کیا جائے اور اگر وہ کسی جرم میں ملوث ہیں
30مارچ 2015کو مشرف کالونی، بلدیہ ٹاؤن سے زیرحراست لیا جائے والے افراد کے اہل خانہ اور حق پرست رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے کہاہے کہ ہم خدائے بزرگ و بر تر کے سامنے اپنے خون کے آنسوؤں کو پیتے ہوئے دل سے دعاکر تے ہیں کہ اے اللہ ہماری قوم کو قوم عاد میں شمار نہ کرنا
Read More    Posted on: 31 Mar 2015
آتش بازی کے الزام میں دلہا سمیت متعدد افراد کی گرفتاری پرحق پرست ارکان سندھ اسمبلی کا اظہار مذمت
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آتش بازی کے الزام میں دلہا سمیت متعدد افراد کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 31 Mar 2015
ملیر، شاہ فیصل کالونی اورنارتھ کراچی میں پولیس اورسرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے پانچ مزید کارکنوں اورہمدردوں کوگرفتارکرلیا
ملیر، شاہ فیصل کالونی اورنارتھ کراچی میں پولیس اورسرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم کے پانچ مزید کارکنوں اورہمدردوں کوگرفتارکرلیا۔ شاہ فیصل کالونی میں پیراورمنگل کی درمیانی شب رینجرزنے یونٹ 108کے کارکن شارق کمال اورایک ہمدردصابرکوگرفتارکرلیا۔اسی طرح شاہ فیصل کالونی یونٹ 106کے کارکن عدنان کو بھی گزشتہ رات گرفتارکرلیا گیا
Read More    Posted on: 31 Mar 2015
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں کریکٹر نام کی کوئی چیز نہیں ہے، کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور این اے 246کی ضمنی نشست پر نامز دحق پرست امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں کریکٹر نام کی کوئی چیز نہیں ہے، سیاست میں تنقید ہوتی ہے لیکن اس کے اپنے ادب آداب اور رویئے ہوتے ہیں بازاری لوگوں کی طرح سے سیاست میں باتیں نہیں ہوا کرتی،پی ٹی آئی اور عمران خان ان کے پاس جھوٹے وعدوں اور خراب کردار کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
Read More    Posted on: 30 Mar 2015
ملک وقوم کیلئے ایم کیوایم کے مثبت اقدامات کو قدرکی نگاہ سے نہیں دیکھاجارہا ہے ،ایم کیوایم کے کارکنان وعوام پرعرصہ حیات تنگ کیاجارہا ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی کے عوام آج بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اورتمام ترسازشی ہتھکنڈوں اورمظالم کے باوجودایم کیوایم کواپنامینڈیٹ دیتے آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کی طرح این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی اورضمنی انتخاب کا نتیجہ عوام کے فیصلے کے خلاف آیا توملک سے جمہوریت کے خاتمے کا آغاز ہوجائے گا۔یہ بات انہوں نے پیراور منگل کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More    Posted on: 30 Mar 2015
گزشتہ روز قائدتحریک الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کوخودفون کیا تھا اوران سے یمن اورسعودی عرب کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیاتھا۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرسیدسراج الحق کوخودفون کیاتھااوران سے یمن اورسعودی عرب کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیاتھا اوراس حوالے سے جاری ہونے والی ایم کیوایم کی پریس ریلیز میں قطعاً ایسا تاثر نہیں دیا گیا کہ سراج الحق صاحب نے قائدتحریک الطاف حسین کوفون کیا۔
Read More    Posted on: 30 Mar 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی سرکاری اہلکاروں کی جانب سے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں سے بلا جواز ایم کیوا یم کے کارکنان کی بڑھتی ہوئی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی لگا کر کارکنان کی پے در پے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More    Posted on: 30 Mar 2015

Urdu News Archive