متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین تھوڑی دیر میں نائن زیرو پر کارکنان سے اہم خطاب کریں گے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
کارکنان زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب سننے کیلئے جمع ہوجائیں ، رابطہ کمیٹی اپیل ۔
|