Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شاہ محمود قریشی کی جانب سے الطاف حسین پر بہتان تراشی قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین پر بہتان تراشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین نے کبھی بھی پاک فوج کے جرنیلوں کوبزدل یاڈرپوک نہیں کہاہے ۔
English
Read More    Posted on: 06 May 2015
سبق سب کیلئے یکساں۔۔۔تحریر: انبساط ملک ، بشکریہ : جنگ
سبق سب کیلئے یکساں۔۔۔تحریر: انبساط ملک ، بشکریہ : جنگ
Read More    Posted on: 06 May 2015
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 106سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سر کاری اہلکاروں نے منگل کی شب 9:30بجے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹر یونٹ 106کے یونٹ آفسپر چھاپہ مارا اور
Read More    Posted on: 05 May 2015
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اورپنجاب اسمبلی کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کےخلاف قراردادوں پر ایم کیوایم کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اورپنجاب اسمبلی کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف قراردادوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان میں تھوڑی سی بھی شرم وغیرت ہے تووہ جواب دیں کہ انہوں نے ابھی تک عمران خان کے خلاف کوئی قراردادمنظورکیوں نہیں کی جس نے صاف کہاکہ ’’ 20 ہزارلوگ سڑکوں پر نکل آئیں ،جرنیلوں کاپیشاب نکل آئے گا، یہ جرنیل اتنے بزدل ہوتے ہیں ‘‘ ۔ کیاعمران خان کاجرنیلوں کوگالیاں دینااورانہیں بزدل کہناجائزہے؟
Read More    Posted on: 05 May 2015
خواجہ آصف کو قائد تحریک الطاف حسین پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک جناب الطا ف حسین کے بارے میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کوقائدتحریک الطاف حسین پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے ایوان میں مسلح افواج کے خلاف جس قسم زہریلی اورشرانگیز تقاریرکی ہیں
Read More    Posted on: 05 May 2015
میجرجنرل احتشام ضمیر کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے قومی سلامتی کے ادارے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ، میجرجنرل احتشام ضمیر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جنرل احتشام ضمیرنے ملک کیلئے بڑی خدمات انجام دی ہیں جنہیں یادرکھاجائے گا
Read More    Posted on: 05 May 2015
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس، ذمہ داروں اور ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پر لگائے جانے والے الزامات سراسرمن گھڑت اوربے بنیادہیں۔ترجمان ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض میڈیاپرنشرہونے والی ایک خبر میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس، ذمہ داروں اور ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پر لگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردیدکی ہے اورانہیں سراسرمن گھڑت اوربے بنیادقراردیاہے۔ 
Read More    Posted on: 05 May 2015
قائد تحریک الطاف حسین نے کبھی فوجی جرنیلوں کو بزدل ڈرپوک نہیں کہا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بیان پر واویلا مچانے والے اینکرپرسنز اور تجزیہ نگار تعصب اور نفرت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ٹی وی کے اینکرپرسنز اور تجزیہ نگارتعصب اورنفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بیان پر جتنا چاہیں شوق سے واویلا مچائیں لیکن وہ پوری قوم کو جواب دیں کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پوری پاک فوج کو مغلظات بکنے پر ان کی زبانیں کیوں خاموش ہیں؟ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ وڈیوثبوت کی صورت میں عمران خان کا یہ بیان ریکارڈ پر موجود ہے
وڈیو
Read More    Posted on: 05 May 2015
کراچی سینٹرل جیل میں اسیر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد المجید انتقال کرگئے
کراچی سینٹرل جیل میں اسیرایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبدالمجید آج صبح انتقال کرگئے ۔عبدالمجید سینٹرل میں اسیرتھے اورپیر کی شب برین ہیمرج ہونے کے باعث سینٹرل جیل سے سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور آج صبح ان کاانتقال ہوگیا۔عبدالمجید کو31جنوری 2015ء کوابراہیم حیدری کے علاقے سے
Read More    Posted on: 05 May 2015
بعض میڈیاچینلزپرنشرہونے والی خبرمیں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورپرلگایا جانے والا الزام قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض میڈیاچینلزپرنشرہونے والی خبرمیں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورپرلگائے جانے والے الزام کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواجہ سہیل منصورایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ ایک سینئراورمعزز صنعتکار ہیں جوباقاعدگی سے ہرسال اپنی آمدنی پرانکم ٹیکس اداکرتے ہیں ۔
Read More    Posted on: 05 May 2015

Urdu News Archive