ایم کیوایم کے زیراہتمام 27مئی 2015 شام 4بجے لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا
کراچی ۔۔۔26مئی2015ء
سانحہ پکا قلعہ حیدر آباد کی 25ویں برسی کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مورخہ 27؍ مئی 2015ء بروزبدھ شام 4بجے لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا اور شہداء ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے گی۔