Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے کراچی کے اضلاح میں عوامی احتجا جی کاسلسلہ جاری ہے


پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے کراچی کے اضلاح میں عوامی احتجا جی کاسلسلہ جاری ہے
 Posted on: 5/26/2015
پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے کراچی کے اضلاح میں عوامی احتجا جی کاسلسلہ جاری ہے
27مئی2015ء بروزبدھ شام 5بجے لیاقت آبادنمبر10نزدشہداء اردو مسجد بڑا عوامی احتجاج کیا جائے گا،ترجمان
کراچی ۔۔۔26مئی2015ء
کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف ایم کیوا یم کی جانب سے شہر کے مختلف اضلاح میں عوامی احتجا ج کا سلسلہ جاری ہے اور ان احتجاجی مظاہروں میں خواتین ، بزرگ ، بچے ، بچیاں ، نوجوان بڑی تعدادمیں شرکت کرکے اپناپانی کی مصنوعی قلت کے خلاف احتجاج ریکارڈکروارہے ہیں۔اس سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے مورخہ 27مئی2015ء بروزبدھ شام 5بجے لیاقت آبادنمبر10نزدشہداء اردومسجد کے سامنے بڑا عوامی احتجاج کیا جائے گا جس میں لیاقت آباد،ایف سی ایریا،شریف آبادسمیت قرب و جوا ر میں پانی کے بحران سے پریشان عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے تحت ہونیوالے احتجاجی مظاہرو ں کا سلسلہ 6جون تک جاری رہیے گا اس دوران کراچی کے مختلف علاقوں سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں پانی کے بحران کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے عوامی احتجاج کئے جائیں گے۔

9/30/2024 9:04:08 PM