سوگوارکارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔26مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 142ایلڈزونگ کے کارکن سید طاہر علی ،ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 164کے کارکن اقبال حسین ،ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ164کے کارکن عامر خان کی والدہ محترمہ افضل بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔(آمین )