ایم کیوایم کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں مجوزہ شیڈو بجٹ برائے سال 2015-16کا اعلان کیا جائے گا،
ایم کیوا یم کے شیڈو بجٹ کا اعلان رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین قومی اسمبلی کریں گے ،ترجمان ایم کیوایم
کراچی ۔۔۔27مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی وفاقی بجٹ سے قبل مجوزہ شیڈو بجٹ برائے سال 2015-16کا اعلان کیا جا ئے گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے شیڈو بجٹ کا اعلان ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست و اراکین قومی اسمبلی 28مئی2015ء بروز جمعرات، دوپہر 3بجے ،نیشنل پریش کلب اسلام میں کیا جائے گا۔