Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے اراکین قومی اسمبلی نے سانحہ صفورا گوٹھ میں اسماعیلی برادری پر سفاکانہ حملے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی

متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے سانحہ صفورا گوٹھ میں اسماعیلی برادری پر سفاکانہ حملے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی ہے ۔یہ تحریک التوا ء قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، حق پرست اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار ، آصف حسنین ، سفیان یوسف ، ڈاکٹر فاروق ستار ، مزمل قریشی اور کنور نوید جمیل نے اپنے دستخطوں کے ساتھ جمع کرائی ہے ۔
Read More    Posted on: 14 May 2015
عوام سانحہ صفوراکے شہیدوں کی تدفین میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ صفورامیں اسماعیلی کمیونٹی کے 45معصوم بے گناہ بچوں، خواتین ، نوجوانوں اوربزرگوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف آج بروزجمعرات ایم کیوایم کی اپیل پر منائے جانے والے یوم سوگ کے موقع پر شہیدوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کریں اوردہشت گردی کانشانہ بننے والی اسماعیلی کمیونٹی سے بھرپوریکجہتی کااظہارکرتے ہوئے شہیدوں کی تدفین میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں
Read More    Posted on: 14 May 2015
ایم کیوایم سانحہ صفورا گوٹھ پر کل بروز جمعرات یوم سوگ منائے گی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کل بروز جمعرات سانحہ صفورا چورنگی پر یوم سوگ منائے گی لہٰذا ٹرانسپورٹرز ، ادکانداروں ، اسکولوں ، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے کاروبار اور سرگرمیوں کو بند رکھ کر سانحہ صفورا چورنگی کے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کااظہار کریں ۔ 
English
وڈیو
Read More    Posted on: 13 May 2015
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد علی کی شہادت سے ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کو صدمہ پہنچا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکن محمدعلی کی شہادت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 13 May 2015
اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم یونٹ 118-A کے کارکن محمدعلی کی شہادت کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹرساڑھے گیارہ میں ایم کیوایم یونٹ 118-A کے کارکن محمدعلی کی شہادت کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ روزبھی نارتھ ناظم آبادکے علاقے حیدری میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیو ایم لیاقت آبادسیکٹریونٹ 166کے کارکن خرم احمدولدسراج احمد کوفائرنگ کرکے شہید کردیا تھا اور آج اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن محمدعلی کوشہیدکردیاگیااس طرح گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایم کیوایم
Read More    Posted on: 13 May 2015
اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیوایم کے ایک کارکن محمدعلی کو شہید کردیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹرساڑھے گیارہ میں مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کے ایم کیوایم کے ایک کارکن محمدعلی کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے کارکن محمدعلی ولدایوب بدھ کی شب اپنے گھرجا نے کیلئے اورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے گیارہ میں ہوٹل کے پاس سے گزررہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پرسواردہشت گردوں نے 
Read More    Posted on: 13 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پر ایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیاگیا ہے، لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرفلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ پرایدھی سردخانے کے باہر کیمپ قائم کر دیا گیاہے جہاں پر سانحہ صفورا گوٹھ میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم و بے گناہ افراد کے شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین کو ان کے پیاروں کے حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دیگر مطلوبہ خدمات بھی پیش کی جارہی ہیں۔اس مو قع پر حق پر ست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف اور کے کے ایف کے رضاکاران بھی کیمپ میں موجود تھے۔ 
Read More    Posted on: 13 May 2015
ایم کیوایم کے تحت کل ملک بھر میں سانحہ صفورا چورنگی میں جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی ،
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کل بروز جمعرات کو یوم سوگ کے سلسلے میں اسماعیلی کمیونٹی سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے اورسانحہ صفورا چورنگی میں جاں بحق ہونے والے افرادکی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی ۔ 
Read More    Posted on: 13 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ لیاقت آباد سیکٹریونٹ 166کے کارکن خرم احمدشہید کو لیاقت آباد کے سی ایریا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
متحدہ قومی موومنٹ لیاقت آباد سیکٹریونٹ 166کے کارکن خرم احمد شہید کوآہوں اور سسکیوں کے ساتھ لیاقت آباد سی ایریا کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 13 May 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی آغاخان کمیونٹی کے رہنماعزیزرفیق سے فون پرگفتگو،سانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے پاکستان میں آغاخان کمیونٹی کے رہنما عزیزرفیق سے فون پرسانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کے معصوم وبے گناہ افراد کے قتل پرتعزیت کی ۔
Read More    Posted on: 13 May 2015

Urdu News Archive