Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کا این اے 246کے عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کا حلقہ این اے 246کے میں عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ 23مئی 2015ء بروز ہفتہ شام 5بجے کراچی پریس کلب کے باہر شہر بھر میں پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
Read More
Posted on:
23 May 2015
پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹی 20کرکٹ میچ میں کامیابی پرمبارکباد ،قائد تحریک جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے6سال بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلے ٹی 20میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی ۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس سے کروڑوں روپے کما کر دہشت گردوں کی مددکی جارہی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
English
مزید تصاویر
وڈیو
کراچی میں پانی کے شدید بحران کے خلاف ایم کیوا یم کے زیر اہتمام کراچی پاور ہاؤس چورنگی پر منعقدہ بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی ملک کا ایسا شہر ہے جو ملک کی معیشت کو چلا رہا ہے اور 65فیصد سے زائد ریونیو پاکستان کو فراہم کر رہا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
کراچی سمیت سندھ بھر میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کردیا
صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے مصنوعی بحران کے خلاف متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کاآغاز کر دیا گیاہے۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہر میں پانی کے مصنوعی بحران اور شدید قلت کے خلاف کل 23مئی ہفتے کو شام 5بجے کراچی پریس کلب کے باہر دوسرا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر میں پانی کے مصنوعی بحران اور شدید قلت کے خلاف کل 23مئی 2015ء بروزہفتہ شام 5:00بجے کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا ۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
پانی کے بحران کے خلاف پاور ہاؤس چورنگی پر ایم کیو ایم بڑا احتجاجی مظاہرہ
کراچی کے شہریوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کب تک جاری رہے گا؟۔۔۔ کراچی کو پیاسا مت کرو۔۔۔K-4منصوبہ فوری مکمل کیا جائے ۔۔۔پانی دو،پانی دو کراچی کو جینے دو۔۔۔روٹی کپڑامکان کی دعویدار حکومت نے کراچی سے پانی بھی چھین لیاسمیت مختلف پینا فلیکس اور پلے کارڈ ز کے ہمراہ عوام کے حکومت کے خلاف نعرے۔ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی اور حق پرست عوامی نمائندوں کا مظاہرے کے شرکاء سے خطاب۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کی مسجد شہدائے اردو میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام سے ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور این اے246کے کامیاب ہونے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنویدنماز جمعہ لیاقت آباد کی مسجد شہدائے اردو میں ادا کی اورکچھ دیر انکے درمیان رہے اور ان کے مسائل کے حوالے سے انکی شکایات اور مشکلات سنیں اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
پیپلزپارٹی سندھ کے صدراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدراوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ سیدقائم علی شاہ کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکریں۔
Read More
Posted on:
22 May 2015
سانحہ صفورا چورنگی اور دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر کراچی پولیس، سندھ حکومت اور دیگر اعلیٰ سول حکام کو زبردست مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں سانحہ صفورا چورنگی ، سبین محمود کے قتل اوردہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر کراچی پولیس، سندھ حکومت اور دیگر اعلیٰ سول حکام کو زبردست مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے سفاک دہشت گردوں کی گرفتاری پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ۔
English
وڈیو
Read More
Posted on:
21 May 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5891
to
5900
of
13193
Urdu News Archive
Open Letter from Altaf Hussain to Chief of Army Staff General Asim Mun
...
27 Feb 2025
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us