Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کونسل آف پروفیشنلز کے زیراہتمام دو تلوار کلفٹن سے متصل گراؤنڈ میں یوتھ سمینار کا انعقاد
کونسل آف پر وفیشنلز کے زیر اہتما م گز شتہ روز دو تلوار سے متصل گروانڈ میں ’’یوتھ ‘‘سیمینارمنعقد ہوا جس میں انجینئر ز ،ڈاکٹر ز ، وکلا ء سمیت مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے نوجوانوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 05 Jun 2015
ایم کیو ایم کے شہید کارکن وسیم دہلوی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انکے گھر پر منعقد ، رابطہ کمیٹی اور کارکنان نے شرکت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن وسیم دہلوی کے ایصال ثواب کیلئے انکے فاتحہ سوئم کا اجتماع جمعہ کی سہ پہر انکی رہائشگاہ پر منعقدہوا جس میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ اور اسلم آفریدی سمیت کارکنان ، عوام اور شہید کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی ۔
Read More    Posted on: 05 Jun 2015
بھرپور اورکامیاب پرامن یوم سوگ پر کراچی سمیت سندھ بھرکے تاجروں، دکانداروں، ٹرانسپورٹرزاورتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام سے الطاف حسین کا اظہارتشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی کی سرکاری حراست میں تشددکے نتیجے میں ماورائے عدالت قتل اورایم کیو ایم کے رہنماعامرخان کے خلاف دہشت گردی کاجھوٹامقدمہ قائم کرنے کے خلاف ایم کیوایم کی اپیل پر منائے جانیوالے پرامن یوم سوگ کو بھرپور اندازمیں کامیاب بنانے پر کراچی سمیت سندھ بھرکے تاجروں، دکانداروں، ٹرانسپورٹرزاورتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام سے دلی تشکر کا اظہارکیا ہے۔
English
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
حق پرست رکن آزاد کشمیراسمبلی طاہر کھوکھر کا آزاد کشمیر پریس کلب کے باہر احتجاج میں بیٹھے کشمیری مہاجرین سے اظہار یکجہتی
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں حق پرست رکن طاہر کھوکھر نے مظفر آباد آزاد کشمیر پریس کلب کے باہر احتجاج میں بیٹھے مہاجرین کے ساتھ جناب الطاف حسین کی جانب سے اظہا یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت کی اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
سلمان دہلوی شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف بھر پور طریقے سے دو روزہ یوم سوگ منانے پر تاجروں ، صنعتکاروں ، دکانداروں، ٹرانسپورٹرز حضرات اور عوام سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 117کے کارکن سلمان دہلوی شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف بھر پور طریقے سے دو روزہ یوم سوگ منانے پر تاجروں ،صنعتکاروں ،دکانداروں ، ٹرانسپورٹرز اور عوام سے دلی تشکر کااظہار کیا ہے اور ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی تجارتی ،کاروباری اور دیگر سرگرمیاں شروع کردیں اور ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لے آئیں ۔
English
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن فریدالدین کو 10دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کر ناایم کیوایم کے خلاف جاری ظلم وبربریت کی ایک اورمثال ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن فریدالدین ولدسعیداحمد کورینجرزکی جانب سے 10دن تک لاپتہ رکھنے کے بعد آج عدالت میں پیش کرنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فریدالدین کوغیرقانونی حراست میں رکھناایم کیوایم کے خلاف جاری ظلم وبربریت کی ایک اورمثال ہے۔
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
وسیم دہلوی شہید کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوا یم کے تحت ملک بھر میں اجتماعات کا انعقاد ، شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پولیس حراست میں تشدد سے شہید ہونیوالے ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن وسیم دہلوی کے ایصال ثوا ب کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
تصاویر
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
وسیم دہلوی کا پولیس حراست میں بہیمانہ تشد د کے بعد قتل کارکنان پر ظلم و ستم کے سلسلے کی کڑی ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی پر دوران حراست پولیس کا بہیمانہ تشدد گزشتہ دو دہائیو ں سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل ، غیر قانونی گرفتاریوں اور دیگر مظالم کے سلسلے کی کڑی ہے
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
وزیراعلیٰ سندھ نے وسیم دہلوی کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کوگرفتارکرکے قانون کے مطابق سزاکیوں نہیں دی ؟الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے ایم کیوایم کے کارکن وسیم دہلوی شہید کے سرکاری حراست میں قتل پر صرف انکوائری کمیٹی کیوں بنائی؟ اس ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کوگرفتارکرکے قانون کے مطابق سزاکیوں نہیں دی گئی؟ وزیراعظم نوازشریف کوبھی وسیم دہلوی شہید اور دیگربے گناہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کاحساب دینا ہوگا،انہیں عامرخان پر جھوٹے مقدمہ کا بھی حساب دیناہوگا
تصاویر
Read More    Posted on: 04 Jun 2015
کوئٹہ خضدار میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر متعدد افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ خضدار میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر متعدد افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 04 Jun 2015

Urdu News Archive