Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اسپیشل افراد کا ملازمتوں میں کوٹہ دو فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کردیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اسپیشل افراد ملازمتوں سے محروم ہیں ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اسپیشل افراد کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیاجائے ، پنجاب کے اسپیشل افراد نے احتجاج کا راستہ اختیار کیا اور دھرنا بھی دیا ہے جبکہ یہی صورتحال سندھ کی سطح پر بھی ہے ۔
English
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
گیارہ جون ، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ 11، جون ، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہد کا عملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
اے پی ایم ایس او نے پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے نوجوانوں سے لیڈر ز پیدا کئے اور انکی تعلیمی ،سیاسی اور سماجی تربیت کرکے دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی، حیدر عباس رضوی
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کل انشاء اللہ تعالیٰ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا 37واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منایا جائیگا ،یہ پاکستان کی واحد طلبہ تنظیم ہے جس نے مڈل اور لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو ایوانوں میں بھیجا اور پاکستان میں رائج جاگیر دارانہ، وڈیرانہ اور سرمایہ درانہ نظام میں کاری ضرب لگائی
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور اور اے پی ایم ایس او کے چیئرمین و مرکزی کابینہ کے اراکین کا جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور نے بدھ کی شب جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ کیا اور اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر اے پی ایم ایس او کے چیئرمین و مرکزی کابینہ کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
English
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ۔
اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ۔جناح گراؤنڈ اور اطراف کی عمارتوں اور مکا چوک کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ، جگہ جگہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر اور بینرز آویزاں ، گراؤنڈ میں تنظیمی پرچموں کی بہار ۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین ، چیئرمین و مرکزی کابینہ اے پی ایم ایس او 37ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے کے حوالے سے میڈیا بریفنگ دیں گے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی کو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں کوسپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے مرکزی اجتما ع سے 11جون جمعرات کو جناح گراؤنڈ میں ٹیلی فونک خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین 11جون 2015ء بروز جمعرات کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں اے پی ایم ایس او کے 37ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2015
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا
لانڈھی نمبر 2میں واقع لانڈھی میڈیکل کمپلیکس نزد بابر مارکیٹ میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر انتظام منگل کے روز فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے ماموں زاد بھائی میجر سلیم میاں علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 72سال کی تھی ۔ انہوں نے سوگواران میں دو بہنیں اور دو بھائی چھوڑے ہیں ۔مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی حالت غیر ہوگئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
English
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
جئے سندھ قومی محاذ کے تین رکن وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
جئے سندھ قومی محاذکے تین رکنی وفد نے مرکزی فنانس سیکریٹری محمد اشرف بہلم کی سربراہی میں منگل کے روز خورشید بیگم سکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اراکین عارف خان ایڈوکیٹ ، عظیم فاروقی اور شبیر احمد قائم خانی سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
09 Jun 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5761
to
5770
of
13193
Urdu News Archive
Open Letter from Altaf Hussain to Chief of Army Staff General Asim Mun
...
27 Feb 2025
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us