Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سما ء نیوز ٹیلی ویژن( کراچی) کے کیمرہ مین سکندر بخت کے انتقال پر ایم کیو ایم شعبہ اطلا عات کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلا عات نے سماء نیوز ٹیلی ویژن (کراچی) کے کیمرہ مین سکند ربخت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
English
Read More    Posted on: 07 Jun 2015
کراچی پاکستان کی شاخ نہیں بلکہ کراچی کی جڑ ہے اگر جڑسوکھ گئی توملک سوکھ جائے گا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت برنس روڈ پر منعقدہ عوامی احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج کراچی کے عوام پر امن احتجاج کرکے اپنا حق مانگ رہے ہیں اور اگر عوام کو انکا حق نہیں دیا جاتا تو وہ اپنا حق چھیننا بھی جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ بڑھتا جارہاہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی کراچی کو اسکا حصہ نہیں دیا گیا،اگر حکمران کراچی کے عوام کی امن پسندی اور محب وطنی کو انکی کمزوری سمجھتے ہیں تو یہ انکی بھول ہے کیونکہ کراچی چلتاہے تو ملک میں معیشت کا پہیہ چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ
تصاویر
وڈیو
Read More    Posted on: 06 Jun 2015
بجٹ میں عوام کے بجائے جاگیرداروں، وڈیروں ، بڑے سرمایہ داروں اور 2 فیصد مراعات یافتہ طبقہ کے مفادات کاتحفظ کیاگیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اس امرپرشدیدمایوسی اورگہرے دکھ کااظہارکیاہے کہ حالیہ وفاقی بجٹ میں عوام کے بجائے جاگیرداروں، وڈیروں ، بڑے بڑے سرمایہ داروں اور 2 فیصدمراعات یافتہ طبقہ کے مفادات کاتحفظ کیاگیاہے۔
English
وڈیو
Read More    Posted on: 06 Jun 2015
ایم کیوایم لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197 کے سینئر کارکن جاوید خان کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لائنزایریاسیکٹریونٹ 197کے سینئرکارکن جاوید خان کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جاوید خان کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مرحوم کی عمر53سال تھی۔
Read More    Posted on: 06 Jun 2015
ایم کیوایم نے سندھ کے لئے صوبائی شیڈو بجٹ پیش کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے نئے مالی سال کے لیے سندھ کا 6کھرب 68ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ہے ۔ایم کیو ایم نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے مالی سال میں حکومت اپنے وسائل کا ساڑھے 57فیصد ضلعی حکومتوں کے توسط سے ترقیاتی کاموں پر خرچ کرے ۔یہ شیڈو بجٹ ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا ۔اس موقع پر ارکان سندھ اسمبلی بھی موجود تھے۔ سید سردار احمد
Video
Read More    Posted on: 06 Jun 2015
کراچی میں پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف برنس روڈ پر ایم کیوایم کا عوامی احتجاج
تصاویر

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی میں پانی کی مصنوعی قلت کے خلاڑف جاری عوامی احتجاجی مظاہروں کے سلسلے کا آخری بڑا مظاہرہ ہفتہ کی شام برنس روڈ پر منعقد ہوا ۔
Read More    Posted on: 06 Jun 2015
6جون بروز ہفتہ کو ایم کیوایم کے زیراہتمام برنس روڈ نزدسندھ سیکریٹریٹ پانی کے مصنوعی بحران اور شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کل مورخہ 6جون بروز ہفتہ سہ پہر 3بجے پانی کے مصنوعی بحران اور شدید قلت کے خلاف برنس روڈ نزد سندھ سیکریٹریٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست سینیٹر ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور پانی کی قلت سے متاثرہ عوام شرکت کریں گے ۔
Read More    Posted on: 05 Jun 2015
پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمہ کے لیئے آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہے مگر حکمران عوا م پر ضرب غصب لگا رہے ہیں۔عبد الحسیب
پاک فوج دہشت گردوں کے خاتمہ کے لیئے آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہے مگر حکمران عوا م پر ضرب غصب لگا رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے حیدرآباد میں کوہ نور چوک پر عوامی مسائل اور شہر میں پانی ، بجلی ، اور صحت و صفائی کے فقدان پر ہونے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
تصاویر
Read More    Posted on: 05 Jun 2015
ایکسپریس نیوز ٹیلی ویژن کراچی کے بیورو چیف فیصل حسین سے والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایکسپریس نیوز ٹیلی ویژن کراچی کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 
English
Read More    Posted on: 05 Jun 2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بڑے بھائی اور ایم کیو ایم سکھر زون کے سینئر کارکن محمد خلیل بندھانی کے حادثے میں زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کے بڑے بھائی اور ایم کیو ایم سکھر زون سیکٹر سی کے سینئر کارکن محمد خلیل بندھانی کے حادثے میں زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش ۔
English
Read More    Posted on: 05 Jun 2015

Urdu News Archive