Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او نوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے۔آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن


اے پی ایم ایس او نوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے۔آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن
 Posted on: 6/26/2015
اے پی ایم ایس او نوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے۔آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن
27جون سے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جارہاہے۔اے پی ایم ایس او 
کراچی :۔۔26؍ جون 2015ء 
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی چیمپئنز ٹرافی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز 27 جون سے جناح گراؤنڈعزیزآباد میں کیا جارہاہے جس میں شہر بھر کی درجنوں ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔چئر مین و اراکین مرکزی کابینہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اے پی ایم ایس او طلباء اورنوجوانوں کے ساتھ ملکر شہر کراچی کی رونقیں بحال کر رہی ہے جو لوگوں میں پائے جانے والے خوف سے آزادی دلانے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے اعلان کیا کہ آل کراچی چیمپئین ٹرافی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 1لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 25ہزار روپے اور بے شمار انعامات انعام دئیے جائیں گے ۔


10/1/2024 2:19:20 AM