Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مہاجردشمن رویہ اورایم کیوایم کے خلاف مسلسل زہرافشانی کے خلاف جمعہ کوسہ پہرساڑھے تین بجے صدر کراچی میں اے آروائی کے ہیڈآفس کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اے آروائی کی مہاجردشمنی اورایم کیوایم کے خلاف مسلسل زہرافشانی کے خلاف جمعہ کوسہ پہرساڑھے تین بجے کراچی کے علاقے صدرمیں واقع اے آروائی کے ہیڈآفس کے سامنے ایک بڑا اورپرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے کااعلان کیاہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ اے آروائی بدنام زمانہ قاتلوں کولاکر ایم کیوایم کے خلاف بکواس اوربیہودہ زبان استعمال کرکے اور مہاجرقوم کوخاص طورپر دہشت گرد ثابت کرنے اور دنیا کی خراب ترین قوم قراردینے کی غرض سے جھوٹی ، من گھڑت رپورٹوں،کہانی قصے نشرکرنے کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
Read More    Posted on: 23 Jul 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں د یناقابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکوآج منہ پرکپڑاڈال کرخطرناک مجرموں کی طرح عدالت میں لایا گیااور انہوں نے عدالت کواپنی بیماری اورتکالیف کے بارے میں بتایا اورانہوں نے علاج کی درخواست کی لیکن تمام ترصورتحال سے آگاہ کرنے کے باوجود انہیں 90روز کے ریمانڈپر رینجرزکی تحویل میں دیدیاگیا
English
وڈیو
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
میں نے اپناایک اہم بیان آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوبذریعہ فیکس ارسال کیاہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپناایک اہم بیان چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کوبذریعہ فیکس ارسال کیاہے جس میں انہوں نے فوج کے اندرکی جانے والی سازشوں کاتذکرہ کیاہے۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ بیان جس فیکس نمبرپربھیجاگیاوہ جنرل راحیل شریف کی سرکاری رہائش گاہ کے آپریٹر سے لیاتھااورانکے ADC کے ذریعے یہ بیان بھجوایاگیاتھا
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
الطاف حسین کا سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے قیام کے سلسلے میں مہاجر دانشوروں سے ٹیلی فون پر رابطوں کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے قیام سلسلے میں مختلف شعبوں کے ماہرین سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں جناب الطاف حسین نے بدھ کے روز بھی ایک درجن سے زائد نامورمہاجر دانشوروں ، پروفیسرز،بیوروکریٹس، شعراء ، ادباء اور علمائے کرام سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ 
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
شعیب سڈل جنگی جرائم کامرتکب ہے،اس کے ہاتھ ایم کیوایم کے سینکڑوں مہاجر کارکنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ سابق ڈی آئی جی کراچی شعیب سڈل کی جانب سے ایم کیوایم پرلگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ 1995ء میں کراچی میں قتل وغارتگری خودشعیب سڈل نے کی جس کے ہاتھ ایم کیوایم کے سینکڑوں مہاجر کارکنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اورشعیب سڈل جنگی جرائم کامرتکب ہے ۔
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
مجرموں کو سزا ضرور ملنی چاہئے لیکن ایم کیوا یم کے کارکنان اور دہشت گردوں میں فرق کیاجائے ، محفوظ یار خان
متحد ہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈکمیٹی کے صدر محفوظ یار خان نے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو جس طرح رینجرز کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت میں جنگی قیدیوں کی طرح منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کیا گیا ہے وہ قابل مذمت ہے ،قمر منصور کمر کی شدید تکلیف کے سبب کھڑے ہونے سے قاصر ہیں انہیں عدالت میں رینجرز اہلکاروں نے سہارا دیکر کھڑاکیا لیکن معزز عدالت نے ان کو اسپتال بھیجنے کے بجائے 90روزکیلئے رینجرز کے ریمانڈ میں دے دیا۔
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
سندھ ہائی کورٹ کی ڈبل بینچ نے رؤف صدیقی کے خلاف مزید ایف آئی آر ز پر حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس مظہر علی کی ڈبل بینچ میں سابق وزیرِ داخلہ اور رکنِ سندھ اسمبلی رؤف صدیقی کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آرز کے خلاف رؤف صدیقی کی درخواست کی سماعت کی گئی۔ 
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
ملتان میں ٹریفک کے حادثہ میں ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن نوشاد عالم کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن نوشاد عالم کے ملتان میں ٹریفک حادثے میں انتقال گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 22 Jul 2015
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے صدر محفوظ یار خان کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے ارکان نے استقبال کیا
سینئر قانون داں ڈاکٹر محفوظ یار خان ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کا صدر مقرر کئے جانے کے بعدآج خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادپہنچے تو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدرعباس رضوی ،ڈاکٹر فاروق ستار ، عارف خان ایڈووکیٹ ، وسیم اختر اور شبیر قائم خانی نے ان کا استقبال کیا اور ان کے گلے میں ہار ڈالے
Read More    Posted on: 21 Jul 2015
حیدرآبادکے سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے حیدرآبادزون کے سینئرکارکن اور سابق حق پرست کونسلرحاجی نواب علی کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے رنج و غم کااظہارکیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Jul 2015

Urdu News Archive