Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد ہ محترمہ رحیمہ عبداللہ کو پیر کے روز بعد نماز عصر میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 29 Jun 2015
حلفیہ بیان دیتاہوں کہ ایم کیوایم کا بھارتی ایجنسی را سے کوئی تعلق نہیں ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ میں اللہ کی قسم کھاکر حلفیہ بیان دیتاہوں کہ ایم کیوایم کا بھارتی ایجنسی را سے کوئی تعلق نہیں ہے، را پاکستان کی دشمن ہے اورجوپاکستان کادشمن ہے ایم کیوایم اس کی دشمن ہے ۔
وڈیو
تصاویر
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
سراج الحق کراچی کے غم میں دبلے نہ ہوں۔ وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اخترنے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کے غم میں دبلے ہونے اورمگرمچھ کے آنسوبہانے کے بجائے سراج الحق قوم کواس بات کاجواب دیں کہ پانچ سال تک ایم ایم اے کی شکل میں اوردوسال سے تحریک انصاف کے ساتھ ملکر خیبرپختونخوا پر حکومت کرنے کے باوجودجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کے عوام کوکیادیاہے؟
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
’’شہید بیداری پنجاب‘‘ بیگم طاہرہ آصف شہید کی پہلی برسی کے موقع پر انکی رہائشگاہ پر قران خوانی،فاتحہ خوانی و افطار ڈنر کا اہتمام
متحدہ قومی موومنٹ کی شہید خاتون رکن قومی اسمبلی و’’شہید بیداری پنجاب ‘‘ بیگم طاہرہ آصف کی پہلی برسی کے موقع پر لاہور میں واقع ان کی رہائشگاہ میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
ایم کیوایم کے قا ئد الطاف حسین کاحق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پراظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے شہید کارکن کے والد اور لیبر ڈویژن کے کارکن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 124کے شہید کارکن محمد رشید کے والد محمد عباس اور ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے سینئر کارکن محمد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
معروف صنعتکار ڈاکٹر ارشد وہرہ سے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ ارشدہ وہرہ کی والدہ محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پراظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف صنعتکار اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ سے ان کی والدہ محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ انتقال کرگئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کئی روز سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی عمر79سال تھی۔ انتقال کی اطلاع ملنے پررابطہ کمیٹی کے ارکان نے ڈاکٹرارشد وہرہ سے تعزیت کی اوران سے ہمدردی کا اظہار کیا
Read More    Posted on: 28 Jun 2015
طارق میر سے منسوب کر کے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان ایم کیوایم کےمیڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کر کے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم اس خود ساختہ بیان کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس بارے میں ایم کیوایم کی لیگل ٹیم متعلقہ برطانوی تحقیقاتی اداروں سے رابطے میں ہے ۔
وڈیو
Read More    Posted on: 27 Jun 2015
ایم کیو ایم کے خلاف تسلسل کے ساتھ جاری میڈیا ٹرائل ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔ واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف تسلسل کے ساتھ جاری میڈیا ٹرائل ایک گہری سازش کا حصہ ہے جس کا مقصد ایم کیو ایم کوبدنام کرنااورعوام کوایم کیوایم سے بدظن کرناہے لیکن تمام تر سازشی ہتھکنڈوں کے باوجود عوام کے دلوں سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کی محبت کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔چاہے کتنی ہی سازشیں کرلی جائیں ماضی کی طرح ایک بار پھر ایم کیوایم ہرامتحان و آزمائش میں کامیاب ہو گی۔ 
وڈیو
Read More    Posted on: 27 Jun 2015

Urdu News Archive