Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم امریکہ کاکراچی میں مہاجروں کے خلاف جاری ریاستی آپریشن کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ
کراچی میں مہاجروں پر ریاستی آپریشن کے خلاف ایم کیوا یم امریکہ کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑااحتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل کمیٹی کے اراکین ، چیپٹر انچارج فیصل عثمان، چیپٹر کمیٹی کے اراکین،امریکہ میں مقیم پاکستانیوں، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران، خواتین ، بچوں، نوجوانوں ،بزرگوں سمیت کارکنان اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2015
جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئند ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کافیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اسمبلیوں میں جانے کا اعلان خوش آئندہے لیکن تحریک انصاف والے اگرظرف وضمیررکھتے ہیں اور مرد کے بچے ہیں تووہ اسمبلیوں میں داخل ہونے سے پہلے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلیوں میں داخل ہوں۔ اگروہ ایساکریں گے اورناک رگڑنے کی وجہ سے خونم خون ہوجائے گی توتمام ایوان تالیوں سے استقبال کرے گااورایم کیوایم ان کی اپنی پسندکے اسپتال میں ان کا وی وی آئی پی علاج معالجہ کرائے گی ۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ممتاز صحافی فہیم صدیقی کے اغوا اور تشدد کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے ممتازصحافی فہیم صدیقی کے اغوااورتشدد کی شدیدالفاظ میں مذمت
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجواز گرفتاری اور ان پر بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک نجی ٹی وی کے بیوروچیف فہیم صدیقی کی غیرقانونی بلاجوازگرفتاری اوران پرکئے جانے والے بہیمانہ تشدد کی شدیدالفاظ میں
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت لندن میں الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ یونٹ کے تحت لندن کے علاقے ایجوئیر میں قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا گیا جس میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان، برطانیہ کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ ایم کیوایم برطانیہ شعبہ خواتین کی کارکنان نے شرکت کی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے فیصلہ سے ہونے والی بدنامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے اوچھی حرکتیں کررہی ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے فیصلہ سے ہونے والی بدنامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے اوچھی حرکتیں کررہی ہے اورلندن میں پی ٹی آئی کے مظاہرے بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں نجی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام لاہور ، اسلام آباد ملتان اور رحیم یار خان پریس کلب باہر اے ار وائی نیوز چینل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہ کیا گیا جس میں ایم کیوایم ملتان زون کے ذمہ داران،خواتین،بزرگ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ایم کیوایم جنوبی پنجا ب صدر مرزا فرقان مغل نے حتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ قائد تحریک اور ایم کیوایم کے خلاف مسلسل جو جانبدارانہ اور متعصبانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے ہم اس کی پرزور مذمت کر تے ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
حق پرست نمائندوں کے وفد نے معروف عالم دین شہنشاہ حسین نقوی کی زوجہ کے چہلم نارتھ ناظم آباد کی مسجد باب العلم میں شرکت کی
حق پرست نمائندوں کے وفد نے معروف عالم دین شنہشاہ حسین نقوی کی زوجہ کے چہلم نارتھ ناظم آباد کی مسجد باب العلم میں شرکت کی۔وفد میں حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی ، صو بائی اسمبلی کے ارکان، جمال احمد ،انور رضا ، ایم کیوایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور رکن علماء کمیٹی علی امام بھی موجود تھے۔ایم کیوایم کے وفد نے عالم دین شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور مغفرت کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہاکہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔عالم دین شہنشاہ حسین نقوی نے ایم کیوایم کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ دکھ کی گھڑی میں ہمیں یاد رکھنے پر قائد تحریک کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
سینئر صحافی و نجی نیوز چینل کے بیورو چیف فہیم صدیقی کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے اغواء اور تشددپر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملک کے معروف نجی نیوز چینل کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے اغواء کے بعد ان پر بہیمانہ تشدد اورہراساں کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس سے قبل بھی پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد اور انہیں ہراساں کئے جانے کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں لیکن آج تک ایسے عمل میں ملوث کسی اہلکار کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ہے
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
جنرل راحیل شریف، آئی ایس آئی کے دوسابقہ چیف کے خلاف وزیراعظم نوازشریف کے وزراء کے الزامات کی تحقیقات کرائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے اپنی عنایت اور فضل وکرم کے طفیل آپ کو مسلح افواج کے منصب اعلیٰ کی سربراہی عطاکی ہے تاکہ آپ بھی خلافت راشدہ کے دوسرے امیر حضرت عمر فاروقؓ بن خطاب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انصاف سے کام لے سکیں ۔انہوں نے کہاکہ خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروقؓ بن خطاب نے فرمایا ہے
Read More
Posted on:
25 Jul 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5441
to
5450
of
13193
Urdu News Archive
تمام اہل اسلام کورمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
...
01 Mar 2025
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام الطاف حسین کاکھلا خط
...
26 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us