ایم کیوایم پی آئی سیکٹر یونٹ 58کے کارکن رانا مقصود علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن:۔۔۔20، جولائی2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوا یم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 58کے کارکن رانا مقصود علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔