ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔05 نومبر ، 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لا ئنز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے کارکن محمد صالحین، ایم کیوایم بلدیہ سیکٹر کے کارکن اظہار احمد کے ہمشیرہ غذالہ شاہین، ایم کیوایم بدین زون یونٹ راجو خانانی کے کارکن یونس کی والدہ سما ت لطیفان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحو م کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)