Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی


حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی
 Posted on: 11/19/2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی 
سیہون ۔۔۔19، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے منگل کے روز سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ایم کیوایم دادو زون کے انچارج و اراکین اور علاقائی ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ اشفاق منگی نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور بعدازاں ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کے خاتمے، تمام مسالک کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارے کے قیام، ملک سے دہشت گردی، ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمے، حق پرستا نہ جدوجہد کی کامیابی کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ 

9/28/2024 6:15:55 AM