Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرکاری اعزاز کے ساتھ شہید سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کو آہوں سسکیوں کے درمیان سیکٹر 15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا


 Posted on: 1/16/2014

سرکاری اعزاز کے ساتھ شہید سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کو آہوں سسکیوں کے درمیان سیکٹر 15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب ، حق پرست ارکان اسمبلی ،کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان سمیت شہید کے عزیز اقاراب کی شرکت ۔
کراچی۔۔۔۔16جنوری2014ء
گزشتہ روز نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کوسرکاری اعزاز کے ساتھ آہوں سسکیوں درمیاں سیکٹر15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے ۔ شہید کی نمازجنازہ پولیس ہیڈ کوارٹرمیں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالحسیب ، حق پرست ارکان اسمبلی میں محبوب عالم ، خواجہ اظہار الحسن، محمد کامران، محمد دلاور، محمد حسین، سیف الد ین خالد ، ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کے ارکان صغیر، سید شکیل ،سمیت شہید کے عزیز اقاراب نے شرکت ۔

9/28/2024 12:17:10 PM