Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/16/2014
نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔۔16جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے گزشتہ روز میٹرک بورڈ آفس کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ شہید کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہید محمود رضاکو جنت الفردوس میں جگہ دے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے۔ (آمین)

9/28/2024 12:14:58 PM