Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 1/16/2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 
لندن۔۔۔16؍ جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ قمر منصور اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم عبدالغفورصدیقی کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

9/28/2024 12:14:21 PM