Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
فلسفہ محبت کے منصف اور سراپا محبت جناب الطاف حسین ہیں ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور سندھ کے مشہور و معروف دانشور، ادیب اور شعراء نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی کتاب فلسفہ محبت کا سندھی زبان میں ترجمہ سندھ میں پیدا کی جانے والی نفرتوں کا خاتمہ کرے گی ،فلسفہ محبت خوبصورت اور آسان زبان میں تحریر کی گئی ہے جس میں سائنسی بنیادوں پر محبت کے فلسفہ کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
متحدہ قومی موومنٹ گلستا ن جو ہر سیکٹرکے کا رکن عر فا ن محمو د سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان سپردخاک
گذشتہ شب مسلح موٹرسائیکل سواردہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے متحدہ قومی موومنٹ گلستا ن جو ہر سیکٹر یو نٹ Aکے کا رکن عر فا ن محمو د شہیدکو اتوارکے روز سینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیزآباد میں سپر دخاک کر دیا گیاہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات سائبر کام ڈیپارٹمنٹ کے رکن محمد دانش کی والدہ روبینہ پروین
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم گلستان جوہر سیکٹر یونٹ Aکے کارکن عرفان محمودکی شہادت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے گلستان جوہرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں میں ایم کیوایم گلستان جوہر سیکٹر یونٹ Aکے کارکن عرفان محمود کی شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136کے کارکن مشتاق احمد ، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ، ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ الیاس گوٹھ کے کارکن آفتاب اسلم اور سندھ تنظیمی کمیٹی نوابشاہ زون ، یونٹ 2کے کارکن سہیل علی بھٹی، نوابشاہ زون یونٹ 04-Aکے کارکن محمد اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم شعبہ اقلیتی امور کی کمیٹی کے نو منتخب ارکان کی یادگار شہدا ء اور شہداء قبرستان(یاسین آباد )میں حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اقلیتی امور کی مرکزی کمیٹی کے نو منتخب ا رکان نے ایم کیو ایم کے شہدا ء کی قربانیوں کی یاد میں قائم یادگار اور حق پرست شہدا ء قبرستان ( یاسین آباد ) میں حاضری دی اور تحریک کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم لیٹریچر کمیٹی کے رکن شہید محمد شیراز اظفر کی برسی کے اجتما ع کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کی لیٹریچرکمیٹی کے رکن سید محمد شیراز اظفر شہید کی برسی کا اجتماع گزشتہ روز انکی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔ شیراز اظفر شہید کو گزشتہ برس مسلح دہشت گردوں نے فائر نگ کر کے شہید کر دیا تھا
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
صوبہ ہزارہ تحریک کے شہداء کی برسی کے موقع پر ایم کیوایم ہزارہ آگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی بھر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات کا انعقاد
قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کراچی کے زیرا ہتمام صوبہ ہزارہ تحریک کے شہداء کی برسی کے موقع پر کراچی بھر میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی حافظ محمد سلفی سے جامع ستاریہ میں ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے جامع ستاریہ کے مدیر اعلیٰ اور اہل حدیث کے رہنما حافظ محمد سلفی سے مدرسہ جامع ستاریہ میں ملاقات کی
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کے مذہبی تہوار ’’بیساکھی ‘‘ کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ’’سکھ برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’بیساکھی ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ بیساکھی کے تہوار کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم تمام مذاہب کا عملی طور پر احترام کرتی ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9471
to
9480
of
13436
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us