Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ کا کانفرنس سے خطاب
ایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان بھر میں امن ومحبت اور اعتدال پسندی کو فروغ ملے گا۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام اور تمام
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کا کانفرنس سے خطاب
ایم کیوایم کے تحت ڈونگی گراؤنڈ لاہورمیں صوفیائے کرام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف نے کہا کہ قرآن مجید مکمل ضابطہ حیات ہے،قرآن مجید اورسرکاردوعالم ؐ کی سیرت طیبہ میں ہرمسئلہ کا حل موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دین اسلام میں جبروتشدد اور زبردستی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ صوفیائے کرام نے اپنے کردار سے دین اسلام کی تعلیمات کو فروغ دیا ہے اوران بزرگ ہستیوں کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی پاکستان کو امن ومحبت کا گہوارہ بنایاجاسکتا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Mar 2014
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حق پرست وزراء طاہر کھوکھر اور سلیم بٹ نے لاہور کے مختلف علاقوں اور مارکٹوں کا دورہ کرکے ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں منعقد ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے پمفلٹ تقسیم کئے
آزاد کشمیر قانون اسمبلی میں ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر اورصوبائی وزیر برائے اسپورٹس سلیم بٹ نے لاہور کی مون مارکیٹ ، علامہ اقبال ٹاؤن، گلبر گ اور لبر ٹی چوک و مارکیٹ کا دورہ کرکے تاجر برادری اور دکانداروں میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9مارچ کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم لشان صوفیائے کرام کانفرنس کے پمفلٹ تقسیم کئے۔ آزاد کشمیر میں
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
شرقپور میں آستانہ عالیہ شرقپور شریف کے سجادہ نشین میاں ابوبکر اور آستانہ عالیہ کرما والی سرکار کے میر طیب علی شاہ بخاری کو ایم کیوایم کی جانب سے صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9مارچ اتوار کو لاہور کی وحدت کالونی میں واقع ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،متحدہ بین المسلمین فورم اور ایم کیوایم علماء کمیٹی کی جانب سے مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوفیائے کرام کانفرنس کے حوالے سے پنجاب بھر میں صوفیائے کرام کی تعلیمات کے پیرکاروں میں زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے اور کانفرنس کے انعقاد کا شکریہ کے ساتھ خیر مقدم کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سے فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سنی اتحادکونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضاسے فون پر رابطہ کرکے انہیں کل ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والی صوفیاء کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ اسلام صوفیائے کرام اور بزرگان دین کی تعلیمات ، کر دار و عمل اور لبرل سوچ وفکر کی بدولت پھیلا اور ان کے کردار وعمل سے متاثر ہوکر ہی غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ ہماری کوشش ہے کہ صوفیائے کرام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
محترم حامد میر کی خدمت میں
میرے نزدیک یہ انتہائی احمقانہ سوچ ہے کہ میں اس موضوع پر لکھنے بیٹھ جاؤں کہ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت؟جبکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ ’’پاکستان اُسی دن معرض وجود میں آ گیا تھا جب ہندوستان کا پہلا غیر مسلم، مسلمان
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
’’ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت ‘‘ ۔۔۔جواب آں غزل
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
ایم کیوایم کے تحت ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں لاہور میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 9مارچ اتوار کو لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں لاہور میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی اور صوفیائے کرام کانفرنس کے انعقاد کا خیر مقدم کیا گیا ۔ ریلی ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے نکالی گئی جو مسلم ٹاؤن روڈ سے ہوتی ہوئی ڈونگی گراؤنڈ پہنچی ۔ ریلی کی سربراہی
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
صوفیائے کرام کانفرنس، مذہب اور فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرتوں کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے تحت صوفیائے کرام کانفرنس ، پنجاب سمیت ملک بھر سے مذہب، عقیدے اور فرقہ واریت کی بنیاد پر نفرتوں کے خاتمہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کی شب وحدت کالونی گراؤنڈ لاہور میں صوفیائے کرام کانفرنس کے انتظامات میں مصروف ذمہ داران، منتخب نمائندگان اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر کارکنان بالخصوص خواتین کا جوش وخروش قابل دید تھا۔ جلسہ گاہ میں جناب الطاف حسین کی آواز سنتے ہی کارکنان نے فلک شگاف نعرے لگائے اور جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
پاکستان کی شکل کو دنیا بھر میں مسخ کرنیوالوں کی سازش کو ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس ناکام بنائے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیویم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جو نام نہاد لوگ ملک میں مذہب کے ٹھیکیدار بن کر آئے ہیں ، لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور قائد اعظم ؒ کے اعتدال و ترقی پسند ، مہذب اور فلاحی ریاست پاکستان کی شکل کو دنیا بھر میں مسخ کرنا چاہتے ہیں ایسے سازشیوں کی سازش کو انشاء اللہ تعالیٰ ایم کیوایم کے زیر اہتمام ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس ناکام بنائے گی اور پاکستان کا اعتدال پسندو ترقی پسندی چہر ہ دنیا میں متعارف کرائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
08 Mar 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9561
to
9570
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us