ایم کیو ایم کے کارکن کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔24مئی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹرکے کارکن کاشف علی کے والدمحترم کمال الدین کے انتقال پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ ایم کیوایم کے سوگوار کارکن سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔