Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ میں لوکل کونسل کے انتخابات میں رگبی کے سابق میئر جیمزشیرا کو 10ویں بار کونسلر منتخب ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد


برطانیہ میں لوکل کونسل کے انتخابات میں رگبی کے سابق میئر جیمزشیرا کو 10ویں بار کونسلر منتخب ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
 Posted on: 5/23/2014
برطانیہ میں لوکل کونسل کے انتخابات میں رگبی کے سابق میئر جیمزشیرا کو 10ویں بار کونسلر منتخب ہونے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی دلی مبارکباد
جیمزشیرانے میئرکی حیثیت سے کئی سال رگبی کے عوام کی مثالی خدمت کی۔الطاف حسین
جیمزشیراکی شاندارخدمات کے باعث رگبی کے عوام نے انہیں 10ویں بارکونسلر منتخب کیا ہے۔ الطا ف حسین 
امید ہے کہ جیمزشیرا اسی طرح رگبی کے عوام کی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔الطاف حسین
لندن۔۔۔23 مئی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے برطانیہ میں لوکل کونسل کے لئے ہونے والے انتخابات میں رگبی کے سابق میئر،لیبرپارٹی کے رہنما اور پاکستانی کمیونٹی کی ممتازشخصیت جیمزشیرا کو 10ویں بار کونسلر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جیمزشیرانے میئرکی حیثیت سے کئی سال رگبی کے عوام کی مثالی خدمت کی اورانکی اسی شاندارخدمات کے باعث رگبی کے بین وارڈ کے عوام نے انہیں اب 10ویں بارکونسلر منتخب کیا ہے۔جناب الطا ف حسین نے جیمزشیراکی شاندارکامیابی پرانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی اورامیدظاہرکی کہ وہ اسی طرح رگبی کے عوام کی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔

9/29/2024 4:19:50 AM