Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مستقبل کے ابھرتے ہوئے فنکار خرم الیاس کے تحقیقی مقالے کی نمائش مورخہ 14 تا 15 اکتوبر 2014(بروز منگل اور بدھ) کو آرٹس کونسل کراچی میں کی جائے گی


مستقبل کے ابھرتے ہوئے فنکار خرم الیاس کے تحقیقی مقالے کی نمائش مورخہ 14 تا 15 اکتوبر 2014(بروز منگل اور بدھ) کو آرٹس کونسل کراچی میں کی جائے گی
 Posted on: 10/13/2014
مستقبل کے ابھرتے ہوئے فنکار خرم الیاس کے تحقیقی مقالے کی نمائش مورخہ 14 تا 15 اکتوبر 2014(بروز منگل اور بدھ) کو آرٹس کونسل کراچی میں کی جائے گی
خرم الیاس نے جناب الطاف حسین کی عملی جدوجہد اور زندگی کو اپنی محنت سے رنگ و برش کے ذریعے اجاگر کیا ہے
کراچی:۔۔۔13؍اکتوبر2014ء
آرٹس کونسل آف پاکستان میں فائن آرٹ کے فائنل ائیرکے اسٹوڈینٹ خرم الیاس نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے اپنی محبت وعقیدت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے تحقیقی مقالے (تھیسیز)کاحصہ بناتے ہوئے جناب الطاف حسین کی عملی جدوجہداورزندگی کو اپنی محنت اور رنگ و برش کے ذریعے اجاگرکیاہے۔خرم الیاس کی تحقیقی مقالے کی نمائش مورخہ 14تا 15اکتوبر 2014ء ( بروز منگل اور بدھ)کوآرٹس کونسل کراچی میں کی جائے گی۔

9/29/2024 8:24:28 PM