Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جمہوری نظام میں عوام کو سیاسی ، معاشی ، ثقافتی و مذہبی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی ہوتی ہے، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عالمی یوم جمہوریت پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت ایک ایسے نظام کا نام ہے جس میں کسی بھی معاشرے کے تمام شہریوں کو اپنے سیاسی ، معاشی ، ثقافتی ، سماجی اور مذہبی طور طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے کی کھلی آزادی ہوتی ہے اور قومی وسائل پر اس معاشر ے کے تمام افراد کا یکساں حق ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے گزشتہ 67برسوں سے ہمارے ملک میں حقیقی جمہوریت نافذ نہیں ہوسکی ہے 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے مو قع پرغریب اور نادرا مریضوں کے لئے متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں فری بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا جسمیں ایم کیوایم کارکنان وہمدروں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دے کر قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ۔
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
قائدتحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے اپنے قائد کا جنم دن شایا ن شا ن طریقے سے منارہے ہیں
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے اپنے قائد کا جنم دن شایا ن شا ن طریقے سے منارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو نئرو ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گزشتہ روز افضال گروانڈ لطیف آباد میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کے 61ویں جنم دن کے حوالے سے منعقد کئے جانے والے شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
الطاف حسین کا دریا چناب میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے دریا چناب میں شیر شاہ کے قریب باراتیوں کی کشتی اُلٹ جانے کے نتیجے میں دلہا سمیت 10افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پیر کی صبح کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کل 15ستمبر بروز پیر کو کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈسیز میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی جانے والی جدید لیبارٹری کا افتتاح کریں گے ۔
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی پنجا ب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں امدادی سرگرمیاں جاری
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک بھر بالخصوص صوبہ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بہبود اور امداد ی سر گرمیاں جا ری ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 13 Sep 2014
قائدِ تحریک الطاف حسین بقائے پاکستان کی علامت ہیں، خواجہ اظہار الحسن
قائدِ تحریک الطاف حسین بقائے پاکستان کی علامت ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار رکن سندھ تنظیمی کمیٹی فرید احمد اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کے موقع پر سیکٹر I اور سیکٹرD کی جانب سے قائدِ تحریک کے لئے بنائی جانے والی اسکرینز کی نقاب کشائی اور پرچم کشائی کے دوران کیا۔ 
Read More    Posted on: 13 Sep 2014
سیاست برائے خدمت کا جذبہ اور عمل نہ ہو تو حکمرانی بے معنی ہے ،خواجہ اظہار الحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی
سیاست برائے خدمت کا جذبہ اور عمل نہ ہو تو حکمرانی بے معنی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حق پرست ایم پی اے خواجہ اظہار الحسن نے مہران آرٹس کونسل لطیف آباد میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام منعقد کئے جانے والا تقریری مقابلہ ’’ دی رائٹ مین ‘‘ کی تقریب کے موقع گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 13 Sep 2014
ایم کیو ایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب انچارج و اراکین کی حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری، ایم کیو ا یم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے نو منتخب مرکزی اراکین نے رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک کے ہمراہ عزیز آباد میں قائم ایم کیو ایم کے حق پرست شہداء کی یادگار پر حاضری دی ۔ 
Read More    Posted on: 13 Sep 2014
عفیف حسن علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عفیف حسن علوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 13 Sep 2014

Urdu News Archive