Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کوسٹل ہائی وے حب کے مقام پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کوسٹل ہائی وے حب کے مقام پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار
 Posted on: 11/18/2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کوسٹل ہائی وے حب کے مقام پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار 
قومی شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثے کی روک تھام کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، حکومت سے مطالبہ
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا حب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمی ہونے والوں کیلئے جلد صحتبابی کی دعا 
کر اچی ۔۔۔18نو مبر 2014ء 
متحدہ قو می موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے کر اچی سے تر بت جا نے والی کوچ کا کو سٹل ہا ئی وے حب کے مقام پر ٹریفک حا دثے کے نتیجے میں متعددافراد کے جا ں بحق ہو نے پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا کی ۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے جا ں بحق ہو نیوالے افراد کے لو احقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے آئے روز قومی شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قو می شاہراہو ں پر آئے دن ٹر یفک حا دثے کی روک تھام کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں تاکہ قیمتی انسانی جا نو ں کو ضیا ئع ہو نے سے بچیا جا سکے ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حب ٹریفک حادثے میں جا ں بحق ہو نے والے افراد کی مغفرت عطا کرے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ (آمین)

9/30/2024 12:21:54 AM