Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کوسٹل ہائی وے حب کے مقام پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار
متحدہ قو می موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے کر اچی سے تر بت جا نے والی کوچ کا کو سٹل ہا ئی وے حب کے مقام پر ٹریفک حا دثے کے نتیجے میں متعددافراد کے جا ں بحق ہو نے پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
18 Nov 2014
کراچی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور واسع جلیل سے ملاقات
کراچی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور واسع جلیل سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
18 Nov 2014
اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کے پروفیسر خالد خان کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے نمل یو نیو رسٹی کے پر وفیسر خالد خا ن کے بہیما نہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے پروفیسر خالد خان قتل پرافسوس اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں ابطہ کمیٹی نے کہا کہ ملک میں پروفیسر، ڈاکٹرز، انجینئرز اور تعلیمی یافتہ ہنر مند افراد کا قتل لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں درس و تدریس سے وابستہ پروفیسر خالد خان کا قتل ہر ذی شعور افراد کو
Read More
Posted on:
18 Nov 2014
نوجوانوں کی ایم کیوایم میں شمولیت اس بات کی غماز ہے آئندہ الیکشن میں سندھ کی وزارت اعلیٰ متوسط طبقے سے ہوگی، سید امین الحق
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اس سلسلے میں مہم کے چوتھے روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی پر مشتمل وفود نے قصبہ علیگڑھ کے علاقے قدافی چوک اور جزیرہ بابا بھٹ پر قائم ممبر سازی کیمپس کا دورہ کیا اور کیمپس پر ممبر سازی کے حوالے سے آنے والے عوام سے ملاقات کرکے انہیں ممبر سازی کے متعلق رہنمائی فراہم کی ۔
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
17 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ کا رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز بلدیہ ٹاؤن سیکٹر میں لگائے گئے کیمپوں کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ نے ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز بلدیہ ٹاؤن سیکٹر میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ کیا اور رکنیت سازی کیمپوں پرشمولیت کیلئے آنے والے افراد کو رکنیت سازی فارم پُر کرکے دیئے اور انہیں ایم کیوایم میں شمولیت پر جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
17 Nov 2014
’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے سال 2014ء کی رکنیت سازی مہم ملک بھر میں چوتھے روز بھی جوش و خروش کے ساتھ جاری رہی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے سال 2014ء کی رکنیت سازی مہم ملک بھر میں چوتھے روز بھی جوش و خروش کیساتھ جاری رہی اور نوجوانوں ، بزرگوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے مجموعی طور پرہزاروں کی تعداد میں آج بھی رکنیت سازی کیمپوں پر پہنچ کر رکنیت سازی کے فارم حاصل کئے اور انہیں پُر کرکے جمع کرائے
وڈیو دیکھیں
مزید تصاویر
Read More
Posted on:
17 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا لیبر ڈویژن کے تحت کے ڈی اے ، کے ایم سی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کے چوتھے روز ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت کے ڈی اے ، کے ایم سی اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں لگائے گئے رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ کیا اور رکنیت سازی کیلئے رابطہ کرنے والے افراد کا خیر مقدم کیا ۔
مزید تصاویر
Read More
Posted on:
17 Nov 2014
گلشن اقبال ریذیڈینٹس کمیٹی کے زیراہتمام منعقدہ سہ روزہ اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ کی بطور مہمان خصوصی شرکت
گلشن اقبال ریذیڈنٹس کمیٹی کے زیراہتمام اولیمپئن افتخار سید پارک میں سہ روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کی اختتامی تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
Read More
Posted on:
17 Nov 2014
جناب الطاف حسین نے حق پرستی کی جو شمع روشن کی ہے اس کی روشنی سے پورا ملک مستفید ہوگا، غازی صلاح الدین
متحد ہ قومی موومنٹ کی ممبر سازی مہم کے تیسرے روز ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے معاون غازی صلاح الدین نے کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات پر قائم ممبر سازی کیمپس کا دورہ کیا اور وہاں آنے والے عوام سے ملاقات کر کے انہیں ممبرسازی سے متعلق آگہی فراہم کی ۔
تصاویر
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
عوام ملک سے فرسودہ نظام اور 66برسوں سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ چاہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی ممبر سازی مہم کو تین دن مکمل ہو رہے ہیں اور جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست عوامی نمائندے اور کارکنان ملک بھر میں ممبر سازی مہم کرکے عوام کو ایم کیوایم میں شمولیت کی دعوت دے رہے ہیں ، ملک بھر سے نوجوان ، خواتین اور لاکھوں کی تعداد میں عوام ایم کیو ایم کی ممبر بن چکی ہے ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7861
to
7870
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us