Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردی کے خلاف فقید المثال ریلی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے ، انچارج رابطہ کمیٹی قمر منصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور نے کہاہے کہ جیسے ہمارے قائد جناب الطاف حسین انوکھے اور بلاصلاحیت ہیں ویسے ہی ان کے چاہنے والے بھی انوکھے ہیں جو ظلم اور دہشت گردی کے خلاف آج تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کی شب ایم اے جناح روڈ تبت سینٹر پر سانحہ پشاور کے خلاف اور پاکستان کی افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد کی گئی قومی یکجہتی ریلی کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا
وڈیو
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں ایم کیو ایم کی جانب سے نمائش چورنگی پر لاکھوں شمعیں روشن
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نمائش چورنگی پر شمعیں روشن کی گئیں۔ شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکین اسمبلی ،البعلموں ، اساتذہ کرام ، دانشوروں ، فنکاروں ، اداکاروں ، صحافیوں ، خصوصی افراد سمیت لاکھوں خواتین ، بچوں ، نوجوانوں اور بزرگوں نے شرکت کی
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ہم دہشت گردوں کے سامنے پسپا ہونے کے بجائے سینہ سپر ہوکر اعلان جنگ کرنے کی سکت رکھتے ہیں ، نثار کھوڑو
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے سانحہ پشاور کے خلاف اور مسلح افواج سے اظہا ری یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے منعقدہ قومی یکجہتی ریلی کے اقدام کو سراہااور اس بات کا برملا اظہار کیا کہ جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کو متحدکردیا ہے ۔ ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو ، مسلم لیگ ف کے رہنما کامران ٹیسوری ، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما سید اوسط علی ، مسلم لیگ ق کے رہنما حلیم عادل شیخ ، مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنما سید علی حسین نقوی نے تبت سینٹر پر ایم کیوایم کے زیر اہتمام منعقدہ قومی یکجہتی ریلی کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وڈیو
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
پشاور کے معصوم شہداء اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے تبت سینٹر پرایم کیو ایم کی عظیم الشان’’قومی یکجہتی ریلی‘‘انعقاد
جمعہ کے روز ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پشاورمیں درندہ صفت سفاک طالبان دہشت گردوں کی وحشیانہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ و طالبات،اساتذہ کرام،اسکول انتظامیہ کے دیگرارکان اوردہشت گردوں کے خلاف حالت جنگ میں مصروف افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تبت سینٹر پرعظیم الشان ’’قومی یکجہتی ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا،معصوم شہداء کی یادمیں مزارقائدپرشمع روشن کی گئیں۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
قومی یکجہتی ریلی کی کوریج پر صحافیوں کو الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹی وی اینکر پرسنز ، رپورٹرز ، فوٹو گرافرز ، کیمرہ مینوں کو قومی یکجہتی ریلی کی کورریج پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
دہشت گردوں سے محلوں ، بازاروں اور اسکولوں کے تحفظ کیلئے ہر شہر ، محلے اور بازار میں چوکیداری اور الارم سسٹم کا نفاذ کیاجائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں سے محلوں ، بازاروں اور اسکولوں کے تحفظ کیلئے ہر شہر ، محلے اور بازار میں چوکیداری نظام نافذ کئے جائیں اور الارم سسٹم لگائے جائیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں فی الفور بلدیاتی الیکشن کراکر بلدیاتی نظام نافذ کیاجائے اور ہر شہر میں مقامی افراد کو پولیس میں بھرتی کیاجائے
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
قومی یکجہتی ریلی میں سانحہ پشاور کے شہید معصوم طلباء ، اساتذہ ، پاک افواج سمیت حق پرست شہید عوامی نمائندوں اور کارکنان کی بڑی تصاویر بھی آویزاں تھی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے معصوم شہداء اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی عظیم الشان ’’قومی یکجہتی ریلی ‘‘ میں اسٹیج کے دائیں اور بائیں جانب عمارتوں پر سانحہ پشاور کے شہید معصوم طلباء ، اساتذہ، پاک افواج سمیت حق پرست شہید عوامی نمائندوں اور کارکنان کی بڑی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
جھلکیاں
* تبت سینٹرپر لاکھوں عوام کا ایم کیو ایم کے پرچم تلے شہداء سانحہ پشاور اور افواج پاکستان کے جوانوں کو زبردست خراج عقیدت۔ * ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں ، طالبعلموں ، اساتذہ کرام، تاجر برادری ، صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کی شرکت۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
جنر ل راحیل شریف دنیا کے دس بہادر جرنیلوں میں سے ایک ہیں،الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے قومی یکجہتی ریلی سے خطاب کے دوران دہشتگردوں کے خلاف جواں مردی سے لڑنے اور ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنر ل راحیل شریف دنیا کے دس بہادر جرنیلوں میں سے ایک ہیں جبکہ رضوان اختر بھی سمارٹ ڈی جی ہیں۔
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
ملک کے ہر شہر کی پولیس میں مقامی لوگوں کو میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کیا جائے، الطاف حسین کا حکومت سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شہدائے پشاور اور پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے تبت سینٹر پر فقید المثال ریلی سے اپنے خطاب میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملک کے ہر شہر کی پولیس میں مقامی لوگوں کو میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کر کے پولیس کی تعدا د میں اضافہ کیا جائے
Read More
Posted on:
19 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7291
to
7300
of
13436
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us