Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Bکے جوائنٹ سیکٹر انچارج عبد الرب کی والدہ محترمہ کلثوم بیگم ، ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 135/Aکے کارکن سمیع الدین کے بھائی ظہیر الدین،ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 81کی کارکن محترمہ شبانہ عثمان کے شوہر محمد عثمان 
Read More    Posted on: 30 Nov 2014
ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون یونٹ کنڈیارو کے یونٹ انچارج محمد یاسین قائمخانی ،سکھر زون بزرگ کمیٹی کے سابق جوائنٹ انچارج صابر علی خان اورحیدرآباد کے سابق حق پرست یوسی ناظم اشتیاق علی راجپوت کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون یونٹ کنڈیارو کے یونٹ انچارج محمد یاسین قائم خانی ،ایم کیوایم سکھر زون بزرگ کمیٹی کے سابق جوائنٹ انچارج صابر علی خان اورحیدرآباد کے سابق حق پرست یوسی ناظم اشتیاق علی راجپوت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 30 Nov 2014
گلشن اقبال ریزیڈنس کمیٹی کے زیراہتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد
گلشن اقبال ریزیڈنس کمیٹی کے زیر اہتما م ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب عظیم الشان محفل مشاعرہ منعقد کیا گیا ، جس میں ملک بھر کے مشہور و معروف شعراء کرام نے شرکت کی اور اپنا کلام سنا کر شرکاء محفل سے خوب داد وصول کی
تصاویر کیلئے یہاں کلک کریں 
Read More    Posted on: 30 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی قیادت میں روشن خیال پاکستان ابھر کر دنیا کے سامنے آئے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ آج سے ڈیڑھ سال قبل اس وقت کے صوبائی وزیر تعلیم نے حیدر آبا د میں جامعہ کے قیام کی مخالفت میں بیان دیا تھا جس سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تھی لیکن جناب الطاف حسین نے قوم کو یقین دلایا تھا کہ ایم کیو ایم خود حیدر آباد میں ایک سے سؤزائد جامعا ت بنا کر دیگی 
تصاویردیکھنے کیلئے کلک کریں
Read More    Posted on: 30 Nov 2014
ایم کیوایم برطانیہ کے تحت ممبر سازی مہم30نومبربروز اتوار کوبریڈ فورڈ میں دوپہر ایک بجے سے تین اورمانچسٹر میں شام چار بجے تا سات بجے تک ہوگی
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کی ممبر سازی مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ مانچسٹر میں مورخہ 30نومبر برو ز اتوار کو ممبر سازی مہم شروع کی جائے گی۔
Read More    Posted on: 29 Nov 2014
متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی قرار نقوی کے والد محمد مختار نقوی عرف اختر حسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شیعہ عالمِ دین اور متحدہ بین المسلمین کے رکن علامہ علی قرار نقوی کے والد محمد مختار نقوی عرف اختر حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 29 Nov 2014
بیٹی کی پیدائش پر بیوی کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور خواتین کی بہتری کیلئے جھوٹے حکومتی دعوؤں کا کھلا ثبوت ہے،کشور زہرہ
متحد ہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ و اراکین نے فیصل آباد میں بیٹی کی پیدائش پر بیوی کو زندہ جلانے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قراردیا ہے 
Read More    Posted on: 29 Nov 2014
اورنگی ٹاؤن میں تسلسل کے ساتھ کارکنان اور ہمدردوں کا قتل عام جاری ہے،عارف خان ایڈوکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ حکومت سندھ ایم کیوایم کے کارکنان کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے،اورنگی ٹاؤن میں تسلسل کے ساتھ کارکنان اور ہمدردوں کا قتل عام جاری ہے جس میں کالعدم جماعتیں ملوث ہیں لیکن سیکورٹی ادارے ان عناصر کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنان و ذمہ داران کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کر رہے ہیں۔
وڈیو
Read More    Posted on: 29 Nov 2014
لاہور میں ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدر عامر بلوچ پر حملہ اور انکے ماموں کو شہید کرنے والے مسلح دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے۔ قائد تحریک الطاف حسین کا وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے صدرعامربلوچ پرلاہورمیں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اس واقعہ میں عامربلوچ کے ماموں منظورفریدی شہید ہوگئے جبکہ عامربلوچ معجزاتی طورپرمحفوظ رہے۔ جناب الطاف حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی توجہ اس جانب دلائی کہ عامربلوچ پر فائرنگ میں ملوث مسلح دہشت گردوں کا تعلق قبضہ گروپ سے ہے جن کاپیشہ زمینوں پرقبضے کرنا اور جرائم اورقتل وغارتگری کی کارروائیاں کرنا ہے۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ 
Read More    Posted on: 29 Nov 2014
سکھرکے علاقے کھوسہ گوٹھ میں جے یوآئی (ف)سندھ کے سیکریٹری جنرل خالدمحمودکے بہیمانہ قتل پرالطاف حسین کااظہارمذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سکھرکے علاقے کھوسہ گوٹھ میں جمعیت علمائے اسلام (ف)سندھ کے سیکریٹری جنرل خالدمحمودکو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت مذمت کی ہے اورواقعے کوسندھ کے حالات خراب کرنے کی سازش قراردیاہے۔
Read More    Posted on: 29 Nov 2014

Urdu News Archive