Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کی فاتحہ سوئم کا اجتماع سیالکوٹ میں انکی رہائشگاہ پر منعقد
متحدہ قومی موومنٹ سیالکوٹ کے نائب صدر شہید باؤ محمدانور کی فاتحہ سوئم کا اجتماع سیالکوٹ میں واقع انکی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا ۔ باؤ انور شہید کے فاتحہ سوئم میں شہید کے اہل خانہ،ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق،حق پرست اراکین اسمبلی،صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ارشاد ظفیر، سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے انچار ج عابد گجر و اراکین ، ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے مختلف ڈسٹرکٹس کے انچارجز ، کارکنان اور پنجاب کے حق پرست عوام نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی
وڈیو
Read More
Posted on:
11 Dec 2014
منظوروسان اگرواقعی کرپشن کے خلاف ہیں تووہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں، وزیروں، ارکان اسمبلی کے خلاف تحقیقات کرکے دکھائیں جنہوں نے کرپشن کے اپنے ہی سابقہ ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔خواجہ اظہارالحسن
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن نے صوبائی وزیرمنظوروسان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ منظوروسان اگرواقعی کرپشن کے خلاف ہیں اور اگران میں واقعی اخلاقی جرات ہے تووہ پیپلزپارٹی کے ان رہنماؤں، وزیروں، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورعہدیداروں کے خلاف تحقیقات کرکے دکھائیں جنہوں نے کرپشن کے اپنے ہی سابقہ ریکارڈ توڑدیئے ہیں، جو صرف کراچی ہی نہیں پورے سندھ کی زمینیں فروخت کررہے ہیں، بلدیات سے لیکرایجوکیشن، ایکسائزسے لیکر صحت ، زراعت سے لیکرآبپاشی، کونسا ایسا صوبائی محکمہ ہے جہاں کرپشن کابازارگرم نہ ہو۔
English Viewers
Read More
Posted on:
11 Dec 2014
کراچی میں جلسہ جلوس کرنا، دھرنایامظاہرے کرنا عمران خان اوران کی جماعت کا سیاسی جمہوری اورآئینی حق ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اپنے مؤقف کے حق میں پاکستان کے کسی بھی علاقے میں پر امن جلسہ ، جلوس ،مظاہرے کرنایا دھرنا دینا ہرسیاسی یامذہبی جماعت اورہرشہری کاجمہوری حق ہے
Read More
Posted on:
11 Dec 2014
این این آئی کے بیورو چیف و سینئر صحافی خواجہ زاہد کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے این این آئی کے بیورو چیف اور سینئر صحافی خواجہ زاہد یعقوب کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Dec 2014
شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پرجناب الطاف حسین کی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شعبہ ایف ایف سی کے شہید انچارج مشتاق احمدکے والد عبدالکلام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Dec 2014
باؤ محمد انور شہید کے قتل کے خلاف اتحاد کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے پر ملک بھر بالخصوص کراچی میں سیکٹرز ذمہ داران، کارکنان اور عوام کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان میں ایم کیوایم کے تمام کارکنان بالخصوص کراچی کے تمام سیکٹرز کے ذمہ داران اور کارکنان کو ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور کے سفاکانہ قتل کے خلاف حریت اور اتحاد کے جذبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرے منعقد کر نے پر تمام کارکنان اور عوام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے نائب صدر باؤمحمدانورشہید ہزاروں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان شہاب پورہ قبرستان میں سپردخاک
منگل کی شب پنجاب شہرسیالکوٹ موٹرسائیکل سوارمسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ کے نتیجے میں شہیدہونے والے متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے نائب صدر باؤمحمدانورشہیدکوہزاروں سوگواران کی آہوں سسکیوں کے درمیان بعدنمازمغرب شہاب پورہ اہلحدیث
قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
وڈیو
تصاویر
English Viewers
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کی فاتحہ سوئم 11 دسمبر بروز جمعرات انکی رہائشگاہ پر صبح 11 بجے منعقد کی جائے گی، ایم کیوایم سیالکوٹ
ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے شہید نائب صدر باؤ محمد انور کی فاتحہ سوئم مورخہ11دسمبر، بروز جمعرات انکی رہائشگاہ مکان نمبر 16/671محلہ شہباب پورہ اسکول والی گلی ،سیالکوٹ میں صبح 11بجے منعقد کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کا سوئم بروز جمعرات لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا،
منگل کی شب سیالکوٹ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کا سوئم مورخہ 11؍ دسمبر 2014ء بروز جمعرات لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ظہر تا عصر منعقد کیا جائے گا جبکہ پنجاب کے مختلف زونز، ڈسٹرکٹ دفاتر ، سندھ کے مختلف زونز، خیبرپختونخواہ ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان سمیت ملک بھر میں ایم کیو ایم کے
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائز نگ کمیٹی کے رکن نوید خان کی ہمشیرہ میمونہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7251
to
7260
of
13296
Urdu News Archive
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
...
02 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان
...
31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوب
...
31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنو
...
31 Jul 2025
آج ایک بارپھریہ ثابت ہوگیاہے کہ صولت مرزا شہیدکودی جانے والی سزابھی غ
...
29 Jul 2025
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت کے ڈاکوراج کے خلاف جہاد کااعلان کرتا ہوں ۔ا
...
29 Jul 2025
پختونخوا میں فوج کے ظلم وجبر اوردہشت گردی کے خلاف بغاوت کا عملاً آغاز
...
28 Jul 2025
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us