Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن محمد عابد کو غازی آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن محمد عابد کو غازی آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 1/23/2015
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن محمد عابد کو غازی آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، کارکنان اورہمدردوں کی کثیر تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔23، جنوری 2015ء 
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن عابد کو اورنگی ٹاؤن میں واقع غازی آباد کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نما ز جنازہ غازی آباد میں واقع بلال مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کیف الوریٰ،حق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین ، سیف الد ین خالد ، ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کمیٹی کے اراکین ، سیکٹر و یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہید کے عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 

9/30/2024 8:16:12 AM