Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست خواتین اراکین قومی اسمبلی نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95کے ضمنی انتخاب میں خواتین کوحق رائے دہی کے استعمال سے روکنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے

حق پرست خواتین اراکین قومی اسمبلی نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95کے ضمنی انتخاب میں خواتین کوحق رائے دہی کے استعمال سے روکنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے
 Posted on: 5/11/2015
حق پرست خواتین اراکین قومی اسمبلی نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95کے ضمنی انتخاب میں خواتین کوحق رائے دہی کے استعمال سے روکنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے
خواتین کو حق رائے دہی سے روکنے کا عمل ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ پاکستان کے آئین کے بھی خلاف ہے ، مذمتی قرار داد 
اسلام آباد۔۔۔11، مئی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی خواتین اراکین قومی اسمبلی نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95میں خواتین کوحق رائے دہی کے استعمال سے روکنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے ۔ یہ قرار داد حق پرست اراکین قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرا ، محترمہ سمن جعفری ، محترمہ نگہت مرزا حنا اور ڈاکٹر فوزیہ حمیدنے جمع کرائی ۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ خواتین کو حق رائے دہی سے روکنے کا عمل ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ پاکستان کے آئین کے بھی خلاف ہے ۔ واضح رہے کہ پی کے 95کے ضمنی انتخاب میں خواتین کو حق رائے دہی کے استعمال سے روکنے کے خلاف قرار داد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سب سے پہلے حق پرست خواتین اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے ۔ 

9/30/2024 9:06:41 PM