|
متحدہ قومی موومٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے بلوچستان کے علاقے زیارت میں متعددبلوچوں کے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ سرکاری بیانات کے مطابق زیارت میں قتل کیے گئے بلوچوں کو ان کاؤنٹر میں مارا گیا ہے
|